Imtiaz Khan Adamkhel

Imtiaz Khan Adamkhel Social activist and media person

19/07/2025

مسجد نبوی سے آزان لائیوں
اللہ تعالٰی آپ سب کی شرعی حاجات پوری فرمائے اور دنیا و آخرت کی خوشیاں و کامیابیاں عطا فرمائے آمین

اعلان فوتگی درہ آدم خیل قوم آخوروال گاؤں شمال خیل ملک حاجی نواب خان کا چچا ذاد بھائی اور مرحوم ملک عریف خان کا بیٹا حاجی...
12/07/2025

اعلان فوتگی
درہ آدم خیل قوم آخوروال گاؤں شمال خیل
ملک حاجی نواب خان کا چچا ذاد بھائی اور مرحوم ملک عریف خان کا بیٹا حاجی شراف خان بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہے
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 9،00am بجے کوٹ میلہ قبرستان میں آدا کی جائی گی
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

باڑہ: تھانہ میلوارڈ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے اکاخیل کے علاقے سے اغواء کی جانے والی کمسن بچی کے کیس ...
08/07/2025

باڑہ: تھانہ میلوارڈ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے اکاخیل کے علاقے سے اغواء کی جانے والی کمسن بچی کے کیس میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال نے واقعے کا سختی سے نوٹس لے کر ڈی ایس پی سوالزار خان کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی۔جنہوں نے پشاور پولیس کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پشاور کے علاقہ سوڑیزئی پایان سے مغوی بچی کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جبکہ متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کیا گیا۔
تحقیقات کے دوران اصل مرکزی ملزم تک پہنچنے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ایڈیشنل ایس ایچ او مغرب خان، سب انسپکٹر ہارون خان، لال کلام اور اسسٹنٹ انچارج باڑہ پل محمد باز نے انٹیلیجنس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چورلکا چوک، کالا خیل میں چھاپہ مارا اور مقدمہ میں مطلوب اصل مرکزی ملزم حسین ولد خیستہ جان سکنہ اخا خیل کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کو حوالات منتقل کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

فاٹا میں 2018 سے لیکر آج تک جتنا خون خرابہ اور نقصان ہوا ہے یہ سب لوگ اس ظلم جبر خون خرابہ اور قبائلی کے دشمنوں میں شریک...
08/07/2025

فاٹا میں 2018 سے لیکر آج تک جتنا خون خرابہ اور نقصان ہوا ہے یہ سب لوگ اس ظلم جبر خون خرابہ اور قبائلی کے دشمنوں میں شریک ہے

08/07/2025

جس طرح سابقہ فاٹا میں لوگ ایف سی آر سے تنگ تھے اور انضمام کے فیصلے پر خوش ہوئے تھے آج واہی لوگ فاٹا انضمام میں مشکلات اور مصائب دیکھ کر انضمام کی واپسی اور فاٹا بحالی پر خوش ہیں۔

08/07/2025

حکومت کنفیوژن نہ پھیلاۓ ۔ سیدھا سیدھا سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کے ذریعے فاٹا انضمام کو کالعدم قرار دے دیں نہ رہںے گا بانس نہ بجے گی بانسری

08/07/2025

یہی خیبرپختونخوا حکومت ہی تھی جس نے شدید گرمی 0رمضان کے مہینے 2018 27 مئی کو خیبرپختونخوا اسمبلی سے قومی چھٹی اتوار کے دن آقا کے کہنے پر فاٹا انضمام متنازعہ بل پاس کیا۔

فاٹا کا پاکستان کے ساتھ الحاق کے وقت قبائلی مشران اور قائداعظم محمد علی جناح اور انکے ساتھ آئے ہوئے وفد کے مابین اور قبائل کے مابین معاہدہ ہوا جو کہ اب بھی تحریری شکل میں موجود ہے۔

اور قائد اعظم نے خود کھڑے ہوکر ی اعلان کیا کہ قبائل خیبرپختونخوا کے بغیر تنخواہ کے سپاہی ہے

قبائل اپنی سر زمین کی خود مالک تھے اور ہے قبائل کی دور دستور میں قبائل سے پوچھے بنا کوئی بھی اس کی دور دستور روایات میں تبدیلی نہیں کرسکتے۔
یعنی قبائل کا بچہ بچہ قبائل سرزمین کا مالک ہے
پھر یہی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اسمبلی کو جب قبائلی سفید ریش مشران نوجوانوں نے پرامن اختجاج کے ذریعے شدید گرمی رمضان کے مقدس مہینے میں اپنی فریاد سنانے کی غرض سے پر امن اختجاج ریکارڈ کرنے کی کوشش کی تو انہی درندوں نے قبائل کے سفید ریش مشران نوجوانوں پر بے دریغ آنسوؤں شلنگ ناروہ لاٹھی چارج کی جسکی وجہ سے کئی لوگوں کی حالت غیر ہوگئ
کئ مشران نوجوانوں کو خون میں لت پت کردیا گیا،
جسکو قبائل ہر سال 27 مئی یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔

جو کہ اب بھی ریکارڈ پر موجود ہے۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت نے اس وقت بھی قبائل دشمنی کا ثبوت دیا تھا۔

اب بھی فاٹا عوام و مشران کے علاوہ کسی کو اختیار نہیں کہ وہ قبائل کے مستقبل کے فیصلے کریں۔
قبائلی عوام جانڑے قبائلی مشران جانڑے اور وفاق جانڑے کہ وہ وفاق کے ساتھ کیا مزاکرات معاہدہ کرتے ہے۔
خیبرپختونخوا کے سیاسی مداریوں کو کوئی اختیار نہیں،کہ وہ قبائل کے مستقبل کے فیصلے کریں۔

اور قبائلی عوام اس ٹولے کو مسترد کرتی ہے
اور ان لوگوں سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتی ہیں۔
ساتھ میں خیبرپختونخوا حکموں کے زمہ قبائل کا جو 770 ارب روپے بقایاجات ہے انہی قبائل کو واپس کیا جائیں،

07/07/2025

فاٹا انضمام میں جس یوتھ جرگے نے حصے لیا تھا اس میں زیادہ تر آج امریکہ میں مزے کررہے ہیں اور قبائل کو مشکلات میں چھوڑ کر باقی غائب ہو ہیں

07/07/2025

فاٹا انضمام میں نہ تو 110 ارب روپے کے فنڈز ملے اور نہ ہی این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ،لہذا واپسی ہی بہتر ہے

07/07/2025

موٹر وے پر فروٹ گاڑی الٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Khan Adamkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share