Rj Mehik yousafzai

Rj Mehik yousafzai Rj For last 3 years �

یوم عرفہ سال کے بابرکت دنوں میں سے ایک ہے جس میں بخشش، رحمت اور مخلصانہ دعاؤں کا دن ہے۔اللہ تعالیٰ ہمارے روزے قبول فرمائ...
26/05/2026

یوم عرفہ سال کے بابرکت دنوں میں سے ایک ہے جس میں بخشش، رحمت اور مخلصانہ دعاؤں کا دن ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے روزے قبول فرمائے، ہماری کوتاہیوں کو معاف فرمائے، اور ہمارے گھروں اور اہل و عیال کو امن، خوشی اور برکت عطا فرمائے۔

"یوم عرفہ کا روزہ پچھلے سال اور آنے والے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو یوم عرفہ کی پرامن اور بابرکت دن مبارک ہو۔.



10/05/2026

Happy Mother day.🌹❤️

ماں وہ ہستی ہے جو بغیر مطلب کے محبت کرتی ہے 💕”
“اللّٰہ ہر ماں کو سلامت رکھے، آمین.

Rj Mehik yousafzai

.
.

.🌷🪷دُرودِ شریف.🥀🌷اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی اٰ...
23/02/2026

.🌷🪷دُرودِ شریف.🥀🌷

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ،
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤲🏻✨

🥀

بیٹیاں بڑی نہ ہوں کیونکہ جب بیٹیاں بڑی ہو جاتی ہیں، تو ان کی آزمائشیں اور امتحان بھی بڑے ہو جاتے ہیں، پوری زندگی زندگی د...
23/02/2026

بیٹیاں بڑی نہ ہوں کیونکہ جب بیٹیاں بڑی ہو جاتی ہیں، تو ان کی آزمائشیں اور امتحان بھی بڑے ہو جاتے ہیں، پوری زندگی زندگی دکھوں اور آزمائشوں میں گزر جاتی ہے، انہیں اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں چاہے، وہ اعتبار کی ہوں یا کردار کی۔

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، تم اُسے اُس کے اچھے گمان پر شرمندہ...
23/02/2026

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، تم اُسے اُس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دو۔
🤍🌿✨🙂❤️‍🩹🌸🤲🏻💫

🥀

ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں،دُوسری تب شروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زندگی صرف ایک ہے… 🖤🖤✨🌙🥀💭  ❤️
23/02/2026

ہر اِنسان کی دو زِندگیاں ہوتی ہیں،
دُوسری تب شروع ہوتی ہے جب اُسے احساس ہوتا ہے کہ زندگی صرف ایک ہے… 🖤

🖤✨🌙🥀💭

❤️

اللهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ 🤲✨وَبِكَ آمَنْتُ 💖🌙وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ 🌸🕊️وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ 🍽️🌅اے اللہ! 🤲✨میں ن...
21/02/2026

اللهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ 🤲✨
وَبِكَ آمَنْتُ 💖🌙
وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ 🌸🕊️
وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ 🍽️🌅

اے اللہ! 🤲✨
میں نے تیری خاطر روزہ رکھا 🌙💫
اور تجھ پر ایمان لایا 🤍🌸
اور تجھ پر ہی بھروسہ کیا 🕊️💖
اور تیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں 🍽️🌅

یا رب! ہماری عبادت قبول فرما آمین 🤲🌟

🥀

20/02/2026
_*🌙✨ آج رمضان کا دوسرا روزہ اور بابرکت جمعہ ✨🌙*_ `یا اللہ 🤲` _اس مقدس دن کی برکت سے ہمارے روزے قبول فرما ❤️_  _ہماری دعا...
20/02/2026

_*🌙✨ آج رمضان کا دوسرا روزہ اور بابرکت جمعہ ✨🌙*_

`یا اللہ 🤲`
_اس مقدس دن کی برکت سے ہمارے روزے قبول فرما ❤️_
_ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما 🌸_
_ہمیں صبر، شکر اور نیکیوں کی توفیق دے 🤍_

~🌙 دوسرا روزہ مبارک~
_🕌 جمعہ مبارک_

*اپنے اور سب کے لیے دعا کریں* 🤲✨


🌙 Rj Mehik Yousafzai 🌙
✨🤍🕊️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Mehik yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category