25/06/2019
نوشہرہ میں ایک ٹھیکیدار جو کہ کالج کو فرنیچر فراہم کرتا تھا کو نوشہرہ میڈیکل کالج کا چیرمین صرف اس لئے لگایا گیا کیونکہ وہ پرویز خٹک کے بھائی کے خلاف الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتا تھا. الیکشن سے دستبرداری کے بدلے اسکو غیر قانونی طور پر نوشہرہ میڈیکل کالج کے بورڈ آف ڈائرکٹر کا چیرمین لگا دیا. اس ٹھیکیدار نے گورنر شاہ فرمان کے رشتہ دار کو جو کہ 7 جون کو ریٹائر ہو چکا ہے غیر قانونی طور پر کالج کا ڈین لگا دیا. ڈین نے سب سے پہلے اپنے بیٹے اور بیٹی کو نوکری دلوائی اور اب واک ان انٹرویو کے ذریعے مزید چہیتوں کو نوازنا چاہتا ہے. کیا یہ ہے تحریک انصاف کا میرٹ؟ کیا یہ ہے ڈاکٹر برکی کے صحت اصلاحات؟
PESHAWAR: Dr Jehangir Khan, who was recently appointed as Dean, Nowshera Medical College without codal formalities and approval of the Board of Governors , has advertised all positions on...