MJ News

MJ News آپ کی خبر ، آپ کی آواز
(1)

25/05/2026

چترال کی تاریخی مسجد، ماضی کی زندہ نشانی

24/05/2026

‎ایم جے نیوز کی پہلی سالگرہ

‎ایم جے نیوز کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سی ای او ملک جلیل صاحب** اور **ڈائریکٹر نیوز ارشاد مہمند صاحب** نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور ادارے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔

‎انہوں نے کہا کہ ناظرین کے اعتماد اور ٹیم کی محنت کی بدولت ایم جے نیوز نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا سال مکمل کیاہے

24/05/2026

عیدالاضحیٰ سے قبل پشاور کی منڈیوں میں جانور مہنگے ہوگئے

23/05/2026

ڈاکٹر لائبہ سہیل فزیوتھراپی اسپیشلسٹ جسم کے مختلف حصوں کے درد کا علاج کیسے کرتی ہیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6، 6 روپے کمی کر دی
23/05/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6، 6 روپے کمی کر دی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
23/05/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر چین روانہ، چینی ہم منصب اور صدر سے ملاقاتیں کریں گے
23/05/2026

وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر چین روانہ، چینی ہم منصب اور صدر سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی میٹرو بس میں آگ لگ گئی
23/05/2026

اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی میٹرو بس میں آگ لگ گئی

22/05/2026

کچے کے ڈاکوؤں کی قید سے رہائی: متاثرہ ماں نے ظلم کی داستان سنادی

21/05/2026

ایس ایس پی آپریشن پشاور کا نیا انکشاف

ثنا یوسف قتل کیسعدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کو حکم سنادیا
19/05/2026

ثنا یوسف قتل کیس
عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کو حکم سنادیا

Address

Head Office: Ring Road Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share