Torghar News TV

Torghar News TV Unfiltered,uncensored,transparent and pure

20/05/2026

تورعر میں سرکاری ملازمین کی تنحوہوں سے بینظیر انکم سپورٹ کی کٹوتی سراسر زیادتی ہے.

27/04/2026

پاکستان کا موجودہ خالت🤣🤣😂مذاکرات
#مزاکرات
#پاکستان


21/04/2026

اب زرا یہ سن لے۔ پورا ٹاور ہی بیج دیا۔ اگے کیا ہوا دیکھے ویڈیو میں۔

21/04/2026

مزدور ہیں ہم، مزدور ہیں ہم، مجبور تھے ہم، مجبور ہیں ہم
ہونے دو چراغاں محلوں میں، کیا ہم کو اگر دیوالی ہے
مزدور ہیں ہم، مزدور ہیں ہم، مزدور کی دنیا کالی ہے
پابند ہمیں کرنے کے لیے سو راہیں نکالی جاتی ہیں
قانون بنائے جاتے ہیں، زنجیریں ڈھالی جاتی ہیں
😥😥😥
یا اللہ سب کے والدین کو عزت والی زندگی، اور تکالیف سے بچا۔
#مزدور



یران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پا جائے گا: ٹرمپ کا دعویٰ⏪ امریکہ اس وقت ایران کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ تشکیل دے رہا ...
20/04/2026

یران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پا جائے گا: ٹرمپ کا دعویٰ
⏪ امریکہ اس وقت ایران کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ تشکیل دے رہا ہے جو سابق امریکی صدور کے دور کےمعاہدوں سے ’کہیں بہتر‘ ہے: ٹرمپ






20/04/2026
20/04/2026

یہ انسان ایک پاگل اور جنونی ہے۔ اگر اسے لگام نہ ڈالا گیا تو یہ پوری دنیا کا نقشہ بدل کے رکھ دے گا😥۔ اپ کو کیا لگتا ہے کون اسے لگام ڈال سکتا ہے؟ کمنٹ میں اپنی راے کا اظہار کرہں۔






20/04/2026

سندھ🥰ازان۔
شیر کریں
#سندھ


کیا دنیا ایک نئے عالمی خطرے کا سامنا کر رہی ہے؟حالیہ برسوں میں عالمی سیاست نے ایک نیا رخ اختیار کیا ہے—اور ایک نام مسلسل...
20/04/2026

کیا دنیا ایک نئے عالمی خطرے کا سامنا کر رہی ہے؟

حالیہ برسوں میں عالمی سیاست نے ایک نیا رخ اختیار کیا ہے—اور ایک نام مسلسل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے: Donald Trump۔

بین الاقوامی معاہدوں سے علیحدگی اور جارحانہ قوم پرستی کے فروغ نے دنیا بھر کے تجزیہ کاروں میں تشویش پیدا کی ہے۔ ناقدین کے مطابق ان کی پالیسیز:

⚠️ عالمی تعاون کو کمزور کرتی ہیں
⚠️ ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہیں
⚠️ عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ کرتی ہیں
⚠️ اتحاد کے بجائے تقسیم کو فروغ دیتی ہیں

ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو موسمیاتی تبدیلی، سیکیورٹی اور معاشی استحکام جیسے مسائل پر مشترکہ حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ اس قسم کی قیادت نہ صرف ایک ملک بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔

📉 اب سوال صرف ایک ملک کی سیاست تک محدود نہیں رہا—بلکہ یہ عالمی استحکام کے مستقبل کا معاملہ ہے۔

امریکہ نے ایران کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے اور یہ بلکل اس وقت جب امریکہ مزاکرات کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ ایران کا...
20/04/2026

امریکہ نے ایران کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے اور یہ بلکل اس وقت جب امریکہ مزاکرات کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ ایران کا اس کے رد عمل میں کہنا ہے کے ہمارا بات چیت کا کوی منصوبہ نہئں ہے۔
#یران

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torghar News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share