تحفظ قرآن کمیٹی پاکستان

تحفظ قرآن کمیٹی پاکستان تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان غیر سیاسی اور غیر فرقہ واری تنظیم ہیں جس کا مقصد مقدس اوراق کے تحفظ ہیں

11/10/2025

شکریہ جماعت اسلامی

شیخ القرآن والحدیث مولانا اسد اللہ خان صاحب ♥️

(امیر جماعت اسلامی دیر پائین)
تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان کی خدمات کا تذکرہ اور لوگوں سے کمیٹی کے ساتھ مدد کی اپیل کرتے ہوئے۔۔۔

تحفظ قرآن پاک کمیٹی جو مقدس اوراق کی حفاظت اور قابل مرمت مصاحف کی مرمت کا کام پورے صوبے میں سرانجام دیتی ہیں۔
03129217360

27/09/2025

ویزٹ نمبر 2
ضلع نوشہرہ

تحصیل پبی علماء کرام او عوام الناس دپارہ اھم پیغام اجلاس خلاصہ

25/09/2025

کباڑی دوکان نہ سہ برآمد شوی😭 ۔۔۔

زمونگ بزنس کاروبار بلکہ ہرزے بے ادبٸ نہ بچ کیدل دپارہ اختیاط پکار دے نن بہ یو صبا بہ نہ یو پیسہ ختم کیدونکے سیزاللہ مہ خفہ کوی کلپ پورا واورے

24/09/2025

داسی بے حرمتی سوک زمہ دار دے

مونگ داسی ڈبے مکمل خلاف یو

اگاہی مھم دے پوسٹ ملگرو تہ شٸیرکڑے

ضلعی انتظامیہ 23 ستمبر 2025   تحفظ قرآن کمیٹی پاکستان لوٸر دیر نماٸندہ امان سید کی درخواست پرڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب م...
23/09/2025

ضلعی انتظامیہ 23 ستمبر 2025 تحفظ قرآن کمیٹی پاکستان لوٸر دیر نماٸندہ امان سید کی درخواست پر
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے ہدایات کے روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ احسان اللّٰہ نے سب ڈویژن جندول کے بازاروں میں مختلف کباڑ خانوں کا جائزہ لیا۔ کباڑ خانوں میں مقدس کتابیں و اوراق پائے گئے،جسے اکھٹا کرکے ضبط کیئے گئے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔
بازاروں میں موجود دکانداران خاص کر نان بائی، سبزی فروش، پکوڑے و کباب فروشوں کو منتبہ کیا جاتا ہے کہ اُردو والے ردی اخبارات استعمال میں نہ لائے، جس پر اکثر اسماء مبارکہ اللّٰہ تعالیٰ اور نبی کریم ص، مقدس احادیث مبارکہ اور آیات کریمہ درج ہوتے ہیں ایسے اخبارات کی موجودگی اور استعمال قابل سزا جرم ہے۔
کباڑ خانے مالکان کو ھدایات کی جاتی ہے کہ کباڑ میں بھیجنے کی غرض لائے گئے کتابیں اور مقدس اوراق نہ خریدیں بلکہ اسے اپنے پاس محفوظ رکھ تحفظ قرآن کمیٹی کے حوالے کریں کیونکہ مقدس اوراق کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ مزہبی و اخلاقی زمہ داری ہے۔

20/09/2025

ویزٹ نمبر 1
بمورحہ۱۹ ستمبر بروز جمعہ صوبائی صدر جناب فیض الرحمن محمدی کا تحصیل شبقدر اور تحصیل تنگی دورہ
تحفظ قران پاک کمیٹی پاکستان کے اراکین سے ملاقاتیں کی۔خصوصا تمام وی سی کے اراکین سے ملاقاتیں کی۔اور قران محلوں کا دورہ کیا۔
اوراق کی تدفین اور قران پاک کی مرمت کا خبر لیا۔
اور بھی مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ساتھ ہی مولانا میاں معاذاللہ شاہ حقانی ،مفتی سید یاسر علی شاہ،مولانا خبیب احمد ،مولانا اقرار اور زین العابدین نے شرکت کی۔
رب کریم سے دعاگو ہوں کہ اللہ اس محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرماۓ۔اورہمارے لئے معفرت کا ذریعہ بناۓ۔

بانی و صوبائی صدر تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان محترم جناب فیض الرحمن محمدی صاحب حفظہ اللّٰہ کا مختلف اضلاع کا دورے کا تفص...
18/09/2025

بانی و صوبائی صدر تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان محترم جناب فیض الرحمن محمدی صاحب حفظہ اللّٰہ کا مختلف اضلاع کا دورے کا تفصیلی شیڈول جاری کردیا گیا ہے

15/09/2025

تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان جھگڑا قرآن محل کی افتتاح کے موقع پر علاقے کے علماء اور مشران کے اھم گزارشات
پتہ : توحید آباد ملوگو جھگڑا

ویڈیو ضرور دیکھیں
جزاک اللّٰہ

*صوبائی کابینہ اجلاس کا خلاصہ*  *بتاریخ 11 ستمبر 2025 بروز جمعرات*صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس بانی فیض الرحمن محمدی ص...
12/09/2025

*صوبائی کابینہ اجلاس کا خلاصہ*
*بتاریخ 11 ستمبر 2025 بروز جمعرات*

صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس بانی فیض الرحمن محمدی صاحب کے صدارت میں منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کا مقصد تنظیمی سرگرمیوں کو منظم انداز میں آگے بڑھانا اور دعوتی و تنظیمی کاموں کو مؤثر بنانا تھا۔ اجلاس میں درج ذیل نکات پر اتفاق رائے سے فیصلے ہوئے:

1. *سالانہ کانفرنسز اور اجلاسوں کا انعقاد:*
فیصلہ کیا گیا کہ باقاعدہ طور پر سالانہ تحفظ قران کانفرنسز اور دیگر تنظیمی اجلاس منعقد کیے جائیں گے تاکہ تنظیم کے کام کو مربوط انداز میں جاری رکھا جا سکے۔

2. *صوبائی کابینہ میں توسیع:*
تنظیمی کام کو مزید بہتر بنانے کے لیے صوبائی کابینہ میں نئے، متحرک اور باصلاحیت افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سے تنظیم کو مزید قوت اور وسعت ملے گی۔

3. *اضلاع کے دوروں کا آغاز:*
فیصلہ کیا گیا کہ مختلف اضلاع میں دعوتی و تنظیمی دورے دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ ان دوروں کا آغاز ان شاء اللہ بروز جمعہ ہوگا، جس کے تحت تنظیمی وابستگان کو حوصلہ دیا جائے گا اور نئی راہیں کھولی جائیں گی۔

تمام شرکاء نے ان فیصلوں کو سراہا اور الحمدللہ اجلاس کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اختتام پر تمام ذمہ داران نے کام کے آغاز اور تیاریوں میں مکمل سنجیدگی دکھانے کا عزم ظاہر کیا۔

*منجانب:*
صوبائی کابینہ تحفظ قرآن پاک کمیٹی پاکستان
تیار کردہ طالب دعا صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر محمد ذوالکفل

لوٸردیر تحصل خال
10/09/2025

لوٸردیر تحصل خال

Address

Peshawar

Telephone

+923129217360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحفظ قرآن کمیٹی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category