Lovers life

Lovers life love is Life
first of all love im from Peshawar Pakistan . I'm only entertant the people . and the love craz is so high so I can make page about lovers life

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری۔فتنہ الخوارج کی ایک بھاری تشکیل کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ...
19/07/2025

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری۔
فتنہ الخوارج کی ایک بھاری تشکیل کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن کیا اور جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا۔ ابتک کی اطلاع کے مطابق پانچ خوارج جہنم واصل ہو چکے ہیں، دو زخمی ہیں اور آٹھ زندہ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع

The power of Mother 🙅☠️🦅
18/07/2025

The power of Mother 🙅☠️🦅

13/07/2025
دا وس سہ غوئمہ دہ کہ دا خزہ انگریزہ دہ نو پختونوو تاسو لگہ شرم او حیا اوکی دا سہ دی لکہ دا بہ دہ مسلمان پختون او پاکستان...
04/07/2025

دا وس سہ غوئمہ دہ کہ دا خزہ انگریزہ دہ نو پختونوو تاسو لگہ شرم او حیا اوکی دا سہ دی لکہ دا بہ دہ مسلمان پختون او پاکستانی سہ تاثر وڑی۔دا تاسو چی سہ شروع کڑی دا خو نہ پختانہ کیئ او نہ مسلمان۔ نادیدہ خلقہ لگہ گزارہ اوکیئ دہ قام پرتوگ تاسو پہ لکڑہ کی اوچت کڑے دے پہ شرمونو اوشرموو

اسلام علیکم سر آج بمورخہ 2 جولائی 2025تحصیل خار  بمقام میلہ گراؤنڈ کے قریب اسسٹنٹ کمشنر نواگئ گاڑی پر  بم بلاسٹ ہوئی ہے ...
02/07/2025

اسلام علیکم سر
آج بمورخہ 2 جولائی 2025
تحصیل خار

بمقام میلہ گراؤنڈ کے قریب اسسٹنٹ کمشنر نواگئ گاڑی پر بم بلاسٹ ہوئی ہے
بلاسٹ کے نتیجے میں شہداء کی تفصیل زیل ہیں

1 باجوڑ اے ایس نور حکیم شہید
2 باجوڑ پولیس کانسٹیبل رشید شہید
3 تحصیلدار وکیل شہید
4 اسسٹنٹ کمشنر نواگئ فیصل سلطان شہید

Malakand mountain on 🔥🥵💥
10/06/2025

Malakand mountain on 🔥🥵💥

 #فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے شعبہ دعوت و ارشاد کے سربراہ برائے بنوں، مولوی نصرت اللہ کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع ب...
10/06/2025

#فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے شعبہ دعوت و ارشاد کے سربراہ برائے بنوں، مولوی نصرت اللہ کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع بہسود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جہنم واصل کر دیا ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovers life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lovers life:

Share