Muhsin Hayat Shadab

Muhsin Hayat Shadab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhsin Hayat Shadab, Film/Television studio, Peshawar.

میں بحیثیت اہلِ سنت اور ایک فنکار کی حیثیت سے اسماعیلی مسلمان برادری کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم اغا خان کی چترال آمد ...
03/05/2026

میں بحیثیت اہلِ سنت اور ایک فنکار کی حیثیت سے اسماعیلی مسلمان برادری کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم اغا خان کی چترال آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک خوشی کا موقع ہے، اور ہم اس خوشی میں اپنے اسماعیلی بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

میں اپنی اہلِ سنت برادری سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر یا کسی بھی پلیٹ فارم پر ان کے بارے میں کوئی نامناسب یا نازیبا تبصرہ کرنے سے گریز کریں۔ جس طرح ہم اپنے علماء اور آئمہ کے بارے میں کسی بھی بے ادبی کو برداشت نہیں کرتے، اسی طرح ہر برادری کے اپنے جذبات اور احترام کے تقاضے ہوتے ہیں۔

الحمدللہ، اس وقت چترال میں ایک خوشگوار اور پُرامن ماحول قائم ہے، جہاں سب لوگ بھائی چارے کے ساتھ مہمان کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ اس فضا کو برقرار رکھیں اور محبت، رواداری اور باہمی احترام کا مظاہرہ کریں۔

آئیں ہم سب مل کر امن، یکجہتی اور بھائی چارے کا پیغام دیں تاکہ ہمارا معاشرہ مزید مضبوط اور پُرسکون بنے۔

اللہ ہم سب کو صحیح سوچ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

آپ کا بھائی محسن حیات شاداب.

Khowar new song 2026Tittle : Tan Ghon Tan BiraiLyrics: shaukat Ali tajSinger: Muhsin Hayat Shadab Rubab: Kazi FaizanSith...
29/03/2026

Khowar new song 2026
Tittle : Tan Ghon Tan Birai
Lyrics: shaukat Ali taj
Singer: Muhsin Hayat Shadab
Rubab: Kazi Faizan
Sithar : Kazi Faizan & Basharat basha
Flute : Bilal
Recording : Sahil Studio
V.graphy: Izhar Ud Din
Aditor : Shahid Sani.
https://youtu.be/gBl53_mFLHs?si=MLdF_oCXpUyRlpMY

I am mohsin hayat shadab and i am here to entertain all my fans and to a convey positive image of the Chitrali community.I am thankful to everyone for suppor...

26/03/2026

Khowar new song 2026 (stay tune)
Tittle : Tan Ghon Tan Birai
Lyrics: shaukat Ali taj
Singer: Muhsin Hayat Shadab
Rubab: Kazi Faizan
Sithar : Kazi Faizan & Basharat basha
Flute : Bilal
Recording : Sahil Studio
V.graphy: Izhar Ud Din
Aditor : Shahid Sani
Full video will be uploaded sunday 4:00PM official channel (Muhsin hayat shadab official)

کا تہ  ہوساوا  پوشی  مہ غونہ  دونئین ای  بویا  تو  پریشان اسیکہ مہ غون  پریشان   ہویا  کا
22/03/2026

کا تہ ہوساوا پوشی مہ غونہ دونئین ای بویا
تو پریشان اسیکہ مہ غون پریشان ہویا کا

عید الفطر مبارک!​اس پرمسرت موقع پر میں اپنے تمام پیارے بہن بھائیوں، عزیز و اقارب، دوست احباب اور تمام چاہنے والوں کو دل ...
20/03/2026

عید الفطر مبارک!
​اس پرمسرت موقع پر میں اپنے تمام پیارے بہن بھائیوں، عزیز و اقارب، دوست احباب اور تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
​دعا ہے کہ ربِ کائنات اس ماہِ مقدس میں کی گئی آپ کی تمام عبادات، روزوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور یہ عید آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور سکون لے کر آئے۔ آمین!

Bosuno hoi agaz xanay watanotay ke gosGechan kom peindaz xanay watanotay ke gos
03/03/2026

Bosuno hoi agaz xanay watanotay ke gos
Gechan kom peindaz xanay watanotay ke gos

پیغامِ خیر سگالیحالیہ دنوں میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا حضرت امام شاہ رحیم کی متوقع آمدِ پاکستان کے موقع پر میں، ...
24/02/2026

پیغامِ خیر سگالی

حالیہ دنوں میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا حضرت امام شاہ رحیم کی متوقع آمدِ پاکستان کے موقع پر میں، محسن حیات شاداب، دل کی گہرائیوں سے اُن کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہم دعاگو ہیں کہ ان کا یہ دورہ وطنِ عزیز کے لیے خیر و برکت، اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کا سبب بنے۔
خصوصاً ضلع چترال میں رہنے والے تمام بھائیوں سے میری گزارش ہے کہ ہمیشہ کی طرح پُرامن رہیں، بھائی چارے کو فروغ دیں اور ایک امن پسند چترالی ہونے کا عملی ثبوت پیش کریں۔ چترال کی سرزمین رواداری، محبت اور باہمی احترام کی مثال رہی ہے، آئیے ہم اس روایت کو مزید مضبوط کریں۔
میں اہلِ سنت بھائیوں سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ صبر، برداشت اور اسلامی اخوت کا مظاہرہ کریں اور اسماعیلی برادری کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں۔ ہم سب ایک ہی ملک کے شہری اور ایک ہی معاشرے کا حصہ ہیں۔

آخر میں، اپنے اسماعیلی بھائیوں اور بہنوں کو اس مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ موقع سب کے لیے خوشیوں، امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے۔

والسلام
محسن حیات شاداب

Islambado progama e naqsha ,
22/02/2026

Islambado progama e naqsha ,

Malgerin sum bti islambada e sheli yadgar naqsha
15/02/2026

Malgerin sum bti islambada e sheli yadgar naqsha

مجھے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے یہ جان کر کہ میرے بہنوئی، وجاہت اللہ، نے پروینشل مینیجمنٹ سروس (PMS) کا امتحان ا...
04/09/2025

مجھے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے یہ جان کر کہ میرے بہنوئی، وجاہت اللہ، نے پروینشل مینیجمنٹ سروس (PMS) کا امتحان اور انٹرویو کامیابی سے پاس کر کے بطور PMS آفیسر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، غیرمتزلزل عزم، اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی ترقی کا سنگِ میل ہے بلکہ ہمارے خاندان کے لیے بھی باعثِ فخر اور خوشی ہے۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی نئی ذمہ داریوں میں کامیاب کرے اور ان کا مستقبل مزید کامیابیوں سے روشن فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhsin Hayat Shadab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhsin Hayat Shadab:

Share