ONLY IMRAN KHAN

Directions

ONLY IMRAN KHAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ONLY IMRAN KHAN, News & Media Website, Peshawar.

08/02/2024
08/02/2024

😂😂😂

08/02/2024

‏‎تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 150 سیٹوں پر برتری حاصل ہے، بیرسٹر گوہر علی خان

24/01/2024

ووٹ صرف خان کا 🕊

13/01/2024

‏انسانیت کی خاطر بھی گوہر صاحب سے کسی نے عدالت میں پوچھا تک نہیں کہ اللہ خیر کرے۔۔۔

11/01/2024

پشاور: کے پی اسمبلی کی 13 نشستوں کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی کے 72 کےلئے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ پی کے 73 کےلئے انصاف لائرز فورم کے علی زمان ایڈوکیٹ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پی کے 74 کےلئے ارباب جہانداد اور پی کے 75 کیلئے ملک شہاب امیدوار ہونگے۔ پی کے 76 کیلئے سمیع اللہ اور پی کے 77 کےلئے شیرعلی آفریدی کو منتخب کیا گیا ہے۔

پی کے 78 کےلئے پی ٹی آئی نے سابق ضلع ناظم ارباب عاصم کو ٹکٹ جاری کیا ہے جبکہ پی کے 79 سے سابق وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے۔

پی کے80 سے حامدالحق اور پی کے81 سے نورین عارف پی ٹی آئی کی طرف سے انتخابات لڑیں گے۔ پی کے 82 سے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش، پی کے 83 سے مینا خان آفریدی جبکہ پی کے 84 سے فضل الٰہی پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے۔

11/01/2024

‏لاہور NA - 122 سے بہادر خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد کو PTI کا ٹکٹ جاری ۔۔۔۔۔

نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا ۔۔۔۔ 😁😁🤣🤣🤣

ہمت ہےتو کوئ بھی پارٹی اپنےدم پہ PTI کا مقابلہ کرے۔۔مالک کا ہاتھ سر پہ ہو تو کتا بھی شیر بن جاتا ہے💪🏻✌🏻
10/01/2024

ہمت ہےتو کوئ بھی پارٹی اپنےدم پہ PTI کا مقابلہ کرے۔۔مالک کا ہاتھ سر پہ ہو تو کتا بھی شیر بن جاتا ہے💪🏻✌🏻

04/01/2024

منظور پشتین کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک اور نامعلوم مقدمے میں گرفتار کرلیا Manzoor Ahmad Pashteen @

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ONLY IMRAN KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share