30/01/2026
کل بروز ہفتہ، ان شاء اللہ ڈاکٹر حافظ سلیمان داؤد (آرتھوپیڈک سرجن) اور ڈاکٹر عائشہ علی (ماہر امراض نسواں و بانجھ پن) اپنے مریضوں کے لیے خصوصی طور پر دستیاب ہوں گے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ہڈیوں کی تکلیف یا خواتین کے پیچیدہ مسائل میں مبتلا ہے تو کل دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان نور میڈیکل سینٹر، درمنگی سٹاپ تشریف لائیں اور ڈاکٹر صاحبان سے معائنہ کروائیں۔