Pagham E Quran official

We planned to start online classes so please share this with your friendsخواہش مند حضرات اپنے اور اپنے بچوں کے بہترین طر...
20/10/2021

We planned to start online classes so please share this with your friends
خواہش مند حضرات اپنے اور اپنے بچوں کے بہترین طریقے سے قرآن سیکھنے کے لئے رابط کرسکتے ہیں

💝حضرت خالد بن ولیدؓ💕کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں ا...
01/04/2021

💝حضرت خالد بن ولیدؓ💕
کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپ رضی اللہ عنہ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ رضی اللہ عنہ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار، تلواریں، خنجر اور نیزے تھے۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہا تھا۔ اللہ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے، وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت خالدؓکے روحانی تعلق کی گواہی دی۔

خالد بن ولیدؓکا پیغام مسلم امت کے نام:
*موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے۔ جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا۔ دنیا کے بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدا ن جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولیدؓ کو موت بستر پر نہ آتی..!!

Ameen
20/11/2020

Ameen

آمین ثم آمینہمارے پیج لائک کرکے شیر کریں ۔ شکریہ
01/06/2020

آمین ثم آمین
ہمارے پیج لائک کرکے شیر کریں ۔ شکریہ

آمین کہ کر شیر کیجیئے۔ جزاک اللّہ
14/05/2020

آمین کہ کر شیر کیجیئے۔ جزاک اللّہ

رسول اللّہﷺ کی فضیلت
08/05/2020

رسول اللّہﷺ کی فضیلت

06/05/2020
19/03/2020
حقیقی محبت کیا ہے فیصلہ آپ پر
23/02/2020

حقیقی محبت کیا ہے فیصلہ آپ پر

سلام کرو سلامت رہو
21/02/2020

سلام کرو سلامت رہو

Address

Khurasan Camp
Peshawar

Telephone

+923489657225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagham E Quran official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pagham E Quran official:

Share

Category