SKOON E QALB

SKOON E QALB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKOON E QALB, Digital creator, Peshawar pakistan, Peshawar.

21/09/2025

Mashallah ❤️ # SKOON E QALB

07/09/2025

-😘-

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

"قرآن وہ نور ہے جو دلوں کو منور کرتا ہے، روحوں کو سکون بخشتا ہے، اور زندگی کے ہر لمحے کو معنویت سے بھر دیتا ہے۔
جب آپ تلاوت کرتے ہیں، تو اللہ کے الفاظ کی مٹھاس آپ کے وجود میں اترتی ہے، اور دل کی ہر دھڑکن میں سکون پیدا ہوتا ہے۔

اے دل! سن لے یہ کلامِ ربانی،
یہ روشنی ہے جو اندھیروں کو مٹا دیتی ہے۔
یہ آواز ہے جو دل کی گہرائیوں میں جا کر سکون بکھیرتی ہے۔

آؤ مل کر اس پاک تلاوت کی محفل سجائیں،
جہاں ہر لفظ ہمارے ایمان کی تقویت بنے،
اور ہر آیت ہماری زندگی کی رہنمائی۔

اللہ کی رحمتوں کے سائے تلے،
قرآن کی تلاوت سے دل کو تازگی دو،
اور اپنے ایمان کو نئی زندگی بخشو۔"

---
amic Barkat-e-Alliance SKOON E QALB Raja Waseem Haider

12 ربیع الاول🕌❤️نبی ﷺنبی ﷺنبی ﷺ😘
05/09/2025

12 ربیع الاول
🕌❤️
نبی ﷺنبی ﷺ
نبی ﷺ
😘

{"12 ربیع الاول"}---*✨12 ربیع الاول مبارک✨*  *"عید میلاد النبی ﷺ"*وہ آیا جس کے آنے سے اندھیروں میں اُجالا ہو گیا  جس کی ...
05/09/2025

{"12 ربیع الاول"}
---

*✨12 ربیع الاول مبارک✨*
*"عید میلاد النبی ﷺ"*

وہ آیا جس کے آنے سے اندھیروں میں اُجالا ہو گیا
جس کی آمد سے کائنات کو مقصد ملا
جس نے جہالت کے اندھیروں کو علم و ہدایت سے بدل دیا
🌹 حضرت محمد ﷺ 🌹

آئیے!
درود پڑھیں، سیرت کو اپنائیں،
اور اپنی زندگی کو نبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق سنواریں۔

*اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آل محمد*.....😘

😘Jummah  Mubarak🕌
05/09/2025

😘
Jummah
Mubarak
🕌

01/09/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🕋😘||“Day and night view of the Royal Clock Tower”||
30/08/2025

🕋
😘
||“Day and night view of the Royal Clock Tower”||

حضور جانِ جاناں ﷺ پر درودِ شریف آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ چُنے جاتے ہیں آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسولﷺ کی حاضری کے ب...
29/08/2025

حضور جانِ جاناں ﷺ پر درودِ شریف آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ چُنے جاتے ہیں آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسولﷺ کی حاضری کے برابر ہے
❤️❤️❤️
اور آج جمعتہ المبارک ہے تو درودوسلام کی کثرت کیجئے جتنا زیادہ ہو سکے اب بھی ذرا محبت سے پڑھ لیجیئے
🥀🥀🥀
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*
🌼🌼🌼

❤ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🤍𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗺𝘆 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹❤

27/08/2025

✅❤️✅
🤲🏻اللہ سے مانگنا کبھی بند نہ کریں۔
⚡کیونکہ درِ الٰہی کبھی بند نہیں ہوتا۔
SKOON E QALB Raja Waseem Haider

24/08/2025
*ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا* ✨❤️*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو*❤Sab LOGo Ko MUBARAk Hõ*سعودی عرب مدینہ منور...
24/08/2025

*ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا* ✨❤️
*تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو*❤
Sab LOGo Ko MUBARAk Hõ
*سعودی عرب مدینہ منورہ میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے سرکار کی آمد مرحبا🥰🌹😘*
*I Love Madina ❤️*

❤ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🤍𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗺𝘆 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹❤
👇👇👇𝗰𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗹𝗶𝗻𝗸🔗 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61579850396011

Address

Peshawar Pakistan
Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKOON E QALB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share