Sajid Khan Afridi

Sajid Khan Afridi ALLAH IS THE GREATEST❗ ALLAH IS THE GREATEST�

28/03/2023

Best ever match, enjoy!

05/01/2023

یا اللہ خیر

05/08/2022

was famous and a Hero from the time when PDM members were enemies of each other. ✌️✌️✌️

*پہلی خبر* *میں نے  لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر  کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں  روپے بارش کی...
08/07/2022

*پہلی خبر*

*میں نے لوگوں کو مہک ملک نامی شی میل ڈانسر کو شادیوں بُلوا کر مُجرے کے ایک ایک گانے پر لاکھوں روپے بارش کی طرح نچھاور کرتے دیکھا....*

*اتنے نوٹ پھینکے جا رھے تھے کہ 4 ملازم اکٹھے کر کر کے تھک گئے تھے مگر نوٹوں کی بارش ختم نہیں ھو رھی تھی....*

*دوسری خبر..*

*ایک مزدور تھا... دیہاڑی پر کام کرتا تھا.. جو 5 سو یا 6 سو کی دیہاڑی لگاتا وہ شام کو بچوں کے کھانے پینے پر خرچ کرتا....*

*ایک دن دیہاڑی نہ لگی تو خالی ھاتھ واپس آ گیا.. بچے اور بیوی انتظار میں تھے کہ ابوجان کچھ لائیں گے تو پکائیں گے... باپ بوجھل قدموں سے گھر آیا اور خاموشی سے لیٹ گیا.. بچے سمجھ گئے اور وہ بھی بھوکے لیٹ گئے.*

*اگلے دن پھر دیہاڑی پر جانے کیلیے نکلا مگر کام نہیں ملا...سارا دن خوار ھو کر گھر واپس جانے لگا تو بچوں کے چہرے سامنے آ گئے جو کہ کل سے بھوکے بیٹھے تھے...*

*محلے میں دوکانداروں کے پاس اور بہت سے معتبر لوگوں کے پاس گیا مگر کسی نے مدد نہ کی... لوگ کہنے لگے کہ ڈرامے کر رھا ھے.. ویسے بھی اسے ادھار دے دیا تو واپس کس سے لینا ھے.*

*مزدور باپ کا دل غم سے بھر گیا.. آسمان کی طرف دیکھا ایک ٹھنڈی آہ بھری اور گھر چلا گیا... بیوی اور بچوں نے دیکھا کہ باپ آج پھر خالی ھاتھ گھر آیا ھے تو وہ بہت روئے باپ سے مل کر کیونکہ باپ خود بھی بھوکا تھا*

*سب نے مل کر فیصلہ کیا کہ ھم اس دنیا میں نہیں رھیں گے*

*باپ ماں اور چار بچے ننکانہ صاحب والی نہر میں کُود گئے اور ھمیشہ کیلئے بھوک اور مفلسی سے آذاد ھو گئے*

*یہ دونوں باتیں ٪100 سچی ھیں..*
*کچھ کام اپنے آ گے کے لیے بھی کر جاؤ اللہ کے واسطے ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں صرف نماز روزے نہیں حقوق العباد کا بھی پوچھا جائے گا۔*

*🔖اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے*
*لیکن شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات*
😔😔😔🙏

23/09/2021

For the rich people of America, UN, and their allies (NATO), war is the only way to strengthens economy of the State. 😷

یہ چیلنج انڈیا سے آیا ہےپاکستان والے اوپرفالو کریں👆انڈیا والے نیچےلائک کریں👇🤣🤣🤣🤣👍👍👍
30/12/2020

یہ چیلنج انڈیا سے آیا ہے
پاکستان والے اوپرفالو کریں👆
انڈیا والے نیچےلائک کریں👇
🤣🤣🤣🤣👍👍👍

12/12/2020
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے...
12/12/2020

اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے...

Address

Peshawar
25150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Khan Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Khan Afridi:

Share