Jawad Nisar

Jawad Nisar 🗣️We speak to inspire, awaken📖, and empower. Know your rights. Raise your voice Change ❤️. begins with awareness.☠️

ضرور شیئر کریں تاکہ  اور کوی مدد کریں اور آپ کو بھی ثواب مل جاےگا 🤲حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ...
03/05/2026

ضرور شیئر کریں تاکہ اور کوی مدد کریں اور آپ کو بھی ثواب مل جاےگا

🤲حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:

صدقہ جاریہ
ایسا علم جس سے نفع اٹھایا جائے
نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے"*

— صحیح مسلم: 1631

آسان الفاظ میں مطلب:

صدقہ جاریہ:
وہ نیکی جو آپ کے مرنے کے بعد بھی جاری رہے۔
جیسے: مسجد بنوانا، پانی کا نلکا لگوانا، درخت لگانا، کسی کو قرآن پاک دینا، سکول یا ہسپتال میں حصہ ڈالنا۔

نفع بخش علم:
کسی کو قرآن پڑھانا، دین سکھانا، کوئی ہنر سکھا دینا، کوئی دینی کتاب یا ویڈیو بنا دینا۔ جب تک لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے آپ کو ثواب ملتا رہے گا۔

نیک اولاد:
اولاد کی ایسی تربیت کرنا کہ وہ نمازی، دین دار بنے۔ وہ ساری زندگی آپ کے لیے دعائے مغفرت کرے گی اور اس کا ہر نیک عمل کا ثواب آپ کو بھی ملے گا۔

خلاصہ: موت کے بعد عام اعمال بند ہو جاتے ہیں، لیکن یہ 3 کام ایسے ہیں جن کا ثواب قیامت تک آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جاتا رہتا ہے۔

اللہ ہم سب کو ان تینوں کاموں کی توفیق دے۔ آمین

21/02/2026

روزہ صبر کا نام ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے ہمارے لوگ صبر ہار جاتا ہے 😞😭😭😭

🙏یا اللہ ہمیں ان سب کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
20/02/2026

🙏یا اللہ ہمیں ان سب کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

18/02/2026

Ramzan Mubarak .
اے اللہ ہم سب کو اس عظیم مہینے کی برکات نصیب فرمائیں اور ہم سب کو اچھی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

06/02/2026

اسلام آباد : امام بارگاہ میں دھماکہ کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے ,,


06/02/2026

Reports say an explosion hit Imam Bargah Khadijat-ul-Kubra in Islamabad’s Tarlai area. Police and rescue teams responded immediately, and authorities have launched an investigation; more details are awaited. Read Full Story: https://shorturl.at/T4dRh

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Nisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share