سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات ONLY ISLAMIC POST AND VIDEOS
(1)

13/06/2025

Jumma Namaz and Dua for

ہمارے مسجد کا مؤذن جناب جمعہ الرحمن بابا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے ۔۔۔ مرحوم کا جنازہ آج 11:00 بجے ادا کیا جائے گا ۔۔ا...
30/11/2024

ہمارے مسجد کا مؤذن جناب جمعہ الرحمن بابا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے ۔۔۔ مرحوم کا جنازہ آج 11:00 بجے ادا کیا جائے گا ۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

الحمد لله تاج و تخت ختم نبوت زندہ بادگاوں گج تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ کے تحت مغل براد...
20/11/2024

الحمد لله
تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد
گاوں گج تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ کے تحت مغل برادری کے آٹھ افراد نے قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا۔ الحمدللہ۔
مرکزی جامع مسجد گج میں پروقار تقریب میں مولانا فقیر اللہ اختر(مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ) ۔مولانا حماد انذر قاسمی(ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ)۔مولانا مفتی محمود الحسن۔مولانا محمد مسیب ۔مفتی عبیداللہ ۔جناب قیصر فراز۔جناب فیضان گورائیہ۔جناب سجاد احمد گورائیہ کے ساتھ دیگر علماء کرام اور نمازیان نے شرکت کی۔

منجانب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ڈویژن لاڑکانہ
#نبی

اس خبر کو وائرل کردو پلیز ۔۔
15/10/2024

اس خبر کو وائرل کردو پلیز ۔۔

نقالوں سے ہوشیار رہیں۔۔ ابھی ابھی دوست نے ثبوت کے ساتھ انفارمیشن دیا ہے کہ بلال احمد نامی لڑکا ہے جو لوگوں سے فراڈ کرتا ...
12/10/2024

نقالوں سے ہوشیار رہیں۔۔ ابھی ابھی دوست نے ثبوت کے ساتھ انفارمیشن دیا ہے کہ بلال احمد نامی لڑکا ہے جو لوگوں سے فراڈ کرتا ہے۔ان سے کسی قسم کا لین دین مت کرے ورنہ اپنا نقصان کا خود ذمہ دار ہونگے۔ یہ اس کا ای میل بھی ہے۔
[email protected]

you are Great Sir.... Salute to you... پنجاب کالج قائد اباد خوشاب کے پرنسپل عدنان اکرم صاحب جنہوں نے اپنے کالج میں ایڈمش...
02/10/2024

you are Great Sir.... Salute to you...

پنجاب کالج قائد اباد خوشاب کے پرنسپل عدنان اکرم صاحب جنہوں نے اپنے کالج میں ایڈمشن کے لیے آ ئے ہوئے قادیانی نکال دیے کہ آپ مسلمان نہیں ہیں ۔
پرنسپل صاحب کو علم تھا یہ قادیانی ہیں انہوں کہا غیر مسلم لکھوں گا اپ کو انھوں نے اصرار کیا کہ ہم نادرا کے ریکارڈ میں مسلم ہیں
پرنسپل عدنان اکرم صاحب نے کہا میں اپ کو جانتا ہوں آپ قادیانی ہیں انھوں نےکہا کے منہ مانگی فیس لے لیں تو پرنسپل صاحب نے کہا اپ چلے جائیں یہاں سے میں اپنے نبی ﷺ کی حرمت پر کوئی سودا نہیں کروں گا
قادیانی ہمارے تعلیمی اداروں میں خود کو مسلمان ظاہر کر کے نوجوانوں کو گُمراہ کرتے ہیں۔
روز قیامت اپنے نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے۔

پنجاب کالج قائد آباد کے پرنسپل جناب عدنان اکرم صاحب کو اس اقدام پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شناختی کارڈ پر مذہب کا خانہ شامل کرے اور نادرا آفیسرز آنے والے لوگوں کی جانچ پڑتال کریں اور فارم میں درج حلف نامہ ختم نبوت پڑھوائیں ۔
30 ستمبر 2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔مشہور عالم دین مولانا عبد المتین جمالی صاحب کا فرزند بقضائے الٰہی وفات پاگیا اللہ تعالیٰ م...
02/10/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
مشہور عالم دین مولانا عبد المتین جمالی صاحب کا فرزند بقضائے الٰہی وفات پاگیا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔
#وفات #موت Molana Abdul Matin jamali

Address

Peshawar

Telephone

+923125994141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سبق آموز واقعات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سبق آموز واقعات:

Share