MG tv malakand

MG tv malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MG tv malakand, Media/News Company, Peshawar.

28/06/2025

عام اطلاع:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔

28/06/2025

مردان جیل میں ایک اور ملزم کے ساتھ سوتھلے ماں جیسا سلوک ویڈیوز میں تفصیل

SOLUTE YOU BILAL آو کہ سب مل کر ہلال بھائی کو شاباش دیں ۔یہ ہلال بھائی ہیں ۔ ان کا تعلق سوات سے ہے ۔ یہ دریا میں ڈ-و-ب-ن...
28/06/2025

SOLUTE YOU BILAL
آو کہ سب مل کر ہلال بھائی کو شاباش دیں ۔

یہ ہلال بھائی ہیں ۔ ان کا تعلق سوات سے ہے ۔ یہ دریا میں ڈ-و-ب-نے والوں کی ج-ا-ن بچاتے ہیں ۔ پچھلے کئی سالوں سے بے شمار انسانوں کی جا--ن بچائی اور بہت سارے ڈ-و-بنے والوں کی ڈ-ی-ڈ باڈیز ریکور کی ہیں ۔
آج بھی یہ ڈ-و-بے ہوئے سیاحوں کو تلاش کر رہے تھے ۔
یہ ہمارے اصل ہیرو ہے مگر ہمارے دلوں میں ان کی کوئی اوقات نہیں ۔ اوقات اور عزت ان کی ہے جو لاکھوں ماہانہ تنخواہ لے کر کچھ بھی نہیں کر رہے ۔

28/06/2025

صبح ہونے والے واقعہ کا چشم دید گواہ انتظامیہ پر برس پڑا

آج کے اس درد ناک حادثے میں صوبائی حکومت ہوں یا ضلعی انتظامیہ ہوں بس کے بس ذمہ دار ہیں
بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے
واللہ دل خون کے آنسوں رو رہا ہے 😢😢😢

28/06/2025

مردان جیل میں قیدیوں کے ساتھ تشدد ویدیو اخیر تک دیکھیے۔زیادہ شئیر کریں کہ حکومت اس پر ایکشن لے کر ظالم تک پہنچ جاے

حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچ...
27/06/2025

حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارے بچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کر مر رہےتھے۔
تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا۔

27/06/2025

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہیں کوئی اللّٰہ کا ولی انسان کو یہ ویڈیو مل جائیں اور مدد کریں

"_____ سانحہ منگورہ 🥹سوات میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے _____،اس منظر کو  لف...
27/06/2025

"_____ سانحہ منگورہ 🥹
سوات میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے _____،
اس منظر کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،
سیاح مدد کے لیے چیختے رہے، فریاد کرتے رہے، ایک ایک کرکے ڈوبتے رہے، اپنے پیاروں کو ڈوبتا دیکھتے رہے، اور پھر خود بھی پانی میں سما گئے _____،
یہ صرف ایک حادثہ نہیں المیہ ہے قصوروار کون سیاح خود یا انتظامیہ۔!" 💯💔🥹

27/06/2025

🤲

دریائے سوات اوڈیگرام ٹانگئ کے علاقے میں ڈیڈباڈی ملی ہیں لاش پہچاننے مدد کریں،  رابطہ نمبر 0349403463
27/06/2025

دریائے سوات اوڈیگرام ٹانگئ کے علاقے میں ڈیڈباڈی ملی ہیں لاش پہچاننے مدد کریں، رابطہ نمبر 0349403463

دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، دریاؤں میں ہوٹلز اور ریسٹورینٹ بنانے کا نتیجہ، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد کو بہالے گیا۔۔۔...
27/06/2025

دریائے سوات میں سیلابی ریلہ، دریاؤں میں ہوٹلز اور ریسٹورینٹ بنانے کا نتیجہ، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد کو بہالے گیا۔۔۔!

27/06/2025

درگئ موسی مینہ میں درینہ دوشمنی دوستی میں بدل گیا ۔جرگہ مشران ملک حاجی سید محمد ۔ملک حاجی امیر خان گوجر۔ملک گلبر خان کی کی کاوشوں سے

Address

Peshawar

Telephone

+923429225526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MG tv malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share