IRFAN KHAN

IRFAN KHAN Social Worker 👑 Activest 🇵🇰

(((لاپتہ بچی کی لاش گھرکےکنویں سے برآمد)))‎صوابی:ضلع صوابی کے علاقے قدرہ سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی دو سالہ بچی کی لا...
26/08/2026

(((لاپتہ بچی کی لاش گھرکےکنویں سے برآمد)))
‎صوابی:ضلع صوابی کے علاقے قدرہ سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی دو سالہ بچی کی لاش آج اپنے ہی گھر کے پانی کے کنویں سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کے اغوا کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی تاہم اغوا کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ بچی گھر کے پانی کے کنویں میں گر گئی تھی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے بچی کی لاش کنویں سے نکال لی ہے۔ واقعے پر علاقے میں افسوس اور غم کی فضا ہے۔اللہ تعالیٰ ننھی بچی کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔(صوابی نامہ نیوز)۔

یہ وہ ’’دبنگ آفیسر‘‘ ہے😂 جس نے اپنی جان پر کھیل کر ایک لڑکے کو گرفتار کیا، جس کی جیب سے مبینہ طور پر 150 روپے اور نیفے س...
24/08/2026

یہ وہ ’’دبنگ آفیسر‘‘ ہے😂 جس نے اپنی جان پر کھیل کر ایک لڑکے کو گرفتار کیا، جس کی جیب سے مبینہ طور پر 150 روپے اور نیفے سے چھالیہ برآمد ہوئی۔😂

اس کے بعد اگر چاہتے تو شاید معاملہ رفع دفع بھی کر سکتے تھے، لیکن ان کی غیرت نے یہ گوارا نہ کیا۔😂 انہوں نے اتنے ’’بڑے ملزم‘‘ کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا اور برآمد ہونے والی چھالیہ بھی باقاعدہ میز پر سجا دی گئی۔

ذرا سوچیے! اگر ان کا ضمیر بھی دوسروں کی طرح مردہ ہو جاتا تو شاید برآمد ہونے والے 150 روپے سے سکون سے تین کپ چائے ہی پی لیتے۔

افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اصل جرائم اور سنگین مقدمات کے بجائے کبھی کبھی معمولی نوعیت کی چیزوں کو بھی ایسی بڑی کارروائی بنا کر پیش کیا جاتا ہے جیسے کوئی بہت بڑا مجرم پکڑا گیا ہو۔

اور دوسری طرف عیزل کی والدہ انصاف کے لیے روتی رہیں، کئی دن احتجاج کرتی رہیں، لیکن بالآخر سندھ پولیس نے انہیں عدالت کے سامنے پیش کیا۔

سوال یہ ہے کہ پولیس کی اصل ترجیح کیا ہونی چاہیے؟

کیا عوام کو معمولی چیزوں کی ’’بڑی برآمدگی‘‘ دکھا کر اپنی کارکردگی ثابت کرنا، یا ان لوگوں کو انصاف فراہم کرنا جو حقیقی ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں؟

ہمیں پولیس سے دشمنی نہیں، ہمیں صرف یہ سوال کرنا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر کب ہوگا؟

آپ خود بتائیں، ایسے ’’کارنامے‘‘ پر کیا کہنا چاہیے؟ 🤔







DISCLAIMER:
This content is shared for news reporting, public awareness, and discussion purposes only. The statements and comparisons presented above are based on the information provided and may require independent verification. This post does not intend to defame, harass, or target any individual or institution. Any allegation or criticism should be addressed through proper investigation and due process of law.

Khan 🇧🇫❤🇧🇫
24/08/2026

Khan 🇧🇫❤🇧🇫

Asalam o alykum
24/08/2026

Asalam o alykum

Inklab
24/08/2026

Inklab

07/08/2026

14 Agast ?

27/07/2026

Nikal ja

☑🧹
21/07/2026

☑🧹

Chor hakomat
19/07/2026

Chor hakomat

Jawab zaror dy
19/07/2026

Jawab zaror dy

Address

Peshawar
55

Telephone

+923139028655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRFAN KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IRFAN KHAN:

Shortcuts

Share