Amjad Aziz Afridi

Amjad Aziz Afridi Member of Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan | Media Head JUI Khyber | Hosting Action Reaction

کیا ملک صرف تمہارا ہے؟ آپ سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، اپنا قبلہ درست کرو ، آپ کی رائے نہیں مانتے تو ہم غدار ٹھہرے...
31/08/2026

کیا ملک صرف تمہارا ہے؟ آپ سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، اپنا قبلہ درست کرو ، آپ کی رائے نہیں مانتے تو ہم غدار ٹھہرے؟ اپنا محاسبہ کریں؟ انا کا مسئلہ نہ بنائیں، جبری فیصلے مسلط کیے تو اس کا رد عمل آئے گا۔ مولانا فضل الرحمان

ملک کو تقسیم کرنے کے علاوہ بعض حلقوں کے پاس کوئی اور ایجنڈا نظر نہیں آتا۔ صوبوں کی تقسیم کی بات ایسے وقت میں چھیڑ دی گئی...
31/08/2026

ملک کو تقسیم کرنے کے علاوہ بعض حلقوں کے پاس کوئی اور ایجنڈا نظر نہیں آتا۔ صوبوں کی تقسیم کی بات ایسے وقت میں چھیڑ دی گئی ہے جب ملک کا ماحول اس قسم کے نئے تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ملکی معیشت مزید انتشار برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام اس وقت پاکستان کی سب سے منظم اور مضبوط ترین جماعت ہے الحمد للہ ✌️♥️
31/08/2026

جمعیت علماء اسلام اس وقت پاکستان کی سب سے منظم اور مضبوط ترین جماعت ہے الحمد للہ ✌️♥️

‏تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے،  تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں ...
31/08/2026

‏تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں تم تھے، یا تم جیسے اگر فکر تھی تو وہ بھی تمہارا مفاد تھا، تو وہ بھی تمہارا، اور جو آج ہم تنزّل میں گرے ہیں، وہ تمہارے اس اسی سالہ فکر و نظر اور اسی سالہ مفاداتی سیاست کے نتیجے میں ہم پہنچے ہیں یہاں تک۔میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔

‏امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب

تازہ ترین 🔥قائد محترم نے تازہ ترین گن گرج کے لیے سندھی رومال زیب تن کردیا ✌️🔥
30/08/2026

تازہ ترین 🔥
قائد محترم نے تازہ ترین گن گرج کے لیے سندھی رومال زیب تن کردیا ✌️🔥

مان لیں کہ اب آپ کا بیانیہ چلنے والا نہیں، آپ آج بھی 70 اور 80 کی دہائی میں جی رہے ہیں تب غداری کا بیانیہ مسلط کرنے کے ل...
30/08/2026

مان لیں کہ اب آپ کا بیانیہ چلنے والا نہیں، آپ آج بھی 70 اور 80 کی دہائی میں جی رہے ہیں تب غداری کا بیانیہ مسلط کرنے کے لیے آپ کے پاس اخبارات سرکاری ریڈیو اور سرکاری ٹی وی ہوا کرتا تھا مخالفین اس سہارے سے محروم تھے حسین شہید سہروردی، محترمہ فاطمہ جناح،باچا خان، ولی خان، شیخ مجیب الرحمٰن، بھٹو تک تو آپ کی مرضی چلی(اگرچہ بعد میں آپ ہی ناکام رہے)
مگر آج حالات بدل چکے میڈیا پر کنٹرول آسان نہیں رہا یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے خلاف بیانیہ چلنے نہیں پایا اور آج
مولانا فضل الرحمٰن پر غداری کے فتوے عائد کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود آپ کے ہاتھ کچھ آنے والا نہیں
سوشل میڈیا پر جس طرح مولانا کے عقیدت مندوں نے محاذ گرم کرکے آپ کے تنخواہ داروں کو دھول چٹانا شروع کیا ہوا ہے اس کے بعد بہتر یہی ہے کہ گھسے پٹے بیانیے پر زر اور زور ضائع نہ کریں اور دلیل کا جواب دلیل سے دیں وگرنہ رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو جائے گی ۔۔۔

سینئر صحافی آصف نثار کی ٹویٹ

It's Pilot Selfie 🤳 moment 😍
30/08/2026

It's Pilot Selfie 🤳 moment 😍

فضل الرحمن کو مٹانے والے خود مٹ جاتے ہیں ۔مولانا صاحب کو مختلف طریقوں سے دہشت گردی اور بندوق کی طرف دھکیلنے کی کوش کی گئ...
29/08/2026

فضل الرحمن کو مٹانے والے خود مٹ جاتے ہیں ۔
مولانا صاحب کو مختلف طریقوں سے دہشت گردی اور بندوق کی طرف دھکیلنے کی کوش کی گئی لیکن مولانا صاحب نے ممبر، محراب، مدارس، داڑھی، پگڑی کی لاج رکھتے ہوئے ان سب کو دہشت گردی سے دور رکھا۔ اب شاید ادارے کے اندر کچھ نادہندہ اور انا پرست لوگوں نے ٹھان لیا ہے کہ مولانا صاحب کو بدنام کیا جائے، لیکن یاد رکھو جس مشرف نے یورپی قوتوں سے وعدہ کیا تھا کہ مدارس اور داڑھی پگڑی والوں کو بدنام کر کے پابندی لگاؤں گا وہ خود بدنام ہو کر ذلت کی صورت میں پہلے پاکستان سے اور پھر قبرستان چلا گیا، الحمدللہ مدارس بھی ہیں اور دیندار طبقہ بھی۔ پھر عمران نے یہودی اور قادیانی سے ساز باز کر کے وعدہ کیا تھا کہ میں فضل الرحمن صاحب کو بدنام اور ان کی سیاست ختم کروں گا، الحمدللہ وہ بھی تقریباً انا للہ وانا الیہ راجعون ہو چکا ہے۔ بہرحال مولانا فضل الرحمن کو بدنام کرنے والے سب خود بدنام ہو گئے ہیں، اس لیے جتنا جلدی ہو سکے اس روش کو ترک کریں اور اپنی آئینی حدود میں رہیں۔

نپیال۔۔ان لوگوں نے نہ صرف قدرت کے اس قہر کو اپنی آ نکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا بلکہ اس کو بیان کرنے کی لئیے زندہ بچ گئے...
29/08/2026

نپیال۔۔
ان لوگوں نے نہ صرف قدرت کے اس قہر کو اپنی آ نکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا بلکہ اس کو بیان کرنے کی لئیے زندہ بچ گئے یہ کسی معجزے سے کم نہیں ۔
طوفان نوح سے جانداروں کو بچانا
آسمان تک پہنچی آگ سے زندہ نکالنا سمندر کو۔ اک۔کرنا مردوں کو زندہ کرنا پانی پہ چلنا اور چاند کے دو ٹکڑے کر کے پھر جوڑنا دینا اس کے ایک ۔کن۔ کی مار ہے
سبحان اللہ میرے اللّٰہ کی شان ♥️🤌

اسلامی جمہوریہ پاکستان 😭
29/08/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان 😭

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Aziz Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share