05/06/2026
الحمدللہ، ایک انتہائی مشکل اور چیلنجنگ کیس کامیابی سے مکمل کیا گیا۔ 🙌
مریض کے سر پر جلنے (Burn Injury) کے باعث شدید نقصان تھا، جس کی وجہ سے ہیئر ٹرانسپلانٹ ایک پیچیدہ عمل تھا۔ ہماری ٹیم نے بھرپور مہارت اور احتیاط کے ساتھ کامیاب ہیئر ٹرانسپلانٹ انجام دیا۔
مریض کی خوشی اور اعتماد کی بحالی ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ❤️