ibrar ul haq 3300

ibrar ul haq 3300 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ibrar ul haq 3300, News & Media Website, Sahibzada Abdul Qayyum Road, Civil Secretariat, Peshawar.

29/08/2026

نیپال میں شدید طوفانی سیلاب کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں بجلی کا نظام درہم برہم🤗😁😱

27/08/2026
27/08/2026

نیپال میں ڈیم ٹوٹنےاورسیلاب آنے سے سینکڑوں گھر ڈوب گئے اور ہزاروں افراد لاپتا۔۔!!

25/08/2026

ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کے جلسے سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زبان پھسل گئی۔ انہوں نے کیٹگری 'سی' (Category C) ہسپتال کو کیٹگری 'ڈی' (Category D) میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔
​تاہم، ہنگو سے منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی کے نشاندہی اور تصحیح کروانے پر وزیراعلیٰ نے دوبارہ تصحیح کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہسپتال کو کیٹگری 'سی' سے کیٹگری 'بی' (Category B) میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔

#

06/08/2026

🌙 شبِ جمعہ مبارک 🌙

زندگی کی سب سے بڑی کامیابی یہ نہیں کہ انسان دنیا حاصل کر لے، بلکہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جائے۔

شبِ جمعہ رحمت، مغفرت اور درودِ پاک کی کثرت کی رات ہے۔ آج کی رات کو غفلت میں نہ گزاریں۔ اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دل سے دعا کریں، قرآنِ کریم کی تلاوت کریں اور نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ

اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں اپنی رضا والا راستہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Sahibzada Abdul Qayyum Road, Civil Secretariat
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ibrar ul haq 3300 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share