03/09/2025
حضرت یقین کریں
دنیا کی محبت جتنی بھی محبت اپ کر لیں ایک نہ ایک دن اپ کو چھوڑ جائے گی ایک نہ ایک دن اپ سے دور چلی جائے گی اور بعد میں اپ کی برائیاں کرتی پھرے گی اللہ کی قسم سچی محبت دیکھنی ہے تو اللہ سے محبت کر کے دیکھیں اللہ سے محبت کا اظہار کریں نمازوں میں اللہ کے ساتھ تعلقات بنائیں اللہ سے گلہ کریں اللہ سیکھ کو اپنی تکلیفیں بتائیں اللہ اپ کی برائیاں نہیں کرے گا اپ کی برائیوں کو چھپا دے گا اللہ اپ کی اچھائیاں ظاہر کرے گا اللہ بندوں کے دلوں میں اپ کے لیے محبت ڈال دے گا