Al-Raza Online Quran O Hadith Academy

Al-Raza Online Quran O Hadith Academy اپنے بچوں اور بچیوں کو گھر بیٹھے آن لائن قرآن و حدیث کی تعلیم دلوائیں
رابطہ
+92 342 1628858

26/02/2025

نعمتوں پر رب کا شکر کا اجر اور ناشکری پر وعید

26/02/2025

سکول جاتے ہوئے ننھے منے بچے کا اعتماد اور اپنے آقا سے محبت ملاحظہ فرمائیں
سبحان اللہ

پتوکی میں امام مسجد نے چندے والے گلےمیں کرنٹ چھوڑ دیا۔ چور جان کی بازی ہار گیا۔ صحیح ہوا یا غلط اپنی رائے کا اظہار کریں۔...
11/02/2025

پتوکی میں امام مسجد نے چندے والے گلےمیں کرنٹ چھوڑ دیا۔ چور جان کی بازی ہار گیا۔ صحیح ہوا یا غلط اپنی رائے کا اظہار کریں۔

27/01/2025
ملکی و غیر ملکی افراد کے لیے گھر بیٹھے قرآن و حدیث ترجمہ تفسیر سیکھنے کا بہترین موقع دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات را...
21/01/2025

ملکی و غیر ملکی افراد کے لیے گھر بیٹھے قرآن و حدیث ترجمہ تفسیر سیکھنے کا بہترین موقع
دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات رابطہ کر سکتے ہیں
ہمارے پاس خواتین کے لیے بہترین عالمہ فاضلہ قاریہ بھی موجود ہیں جو آپکی بیٹیوں بہنوں کو اسلام پڑھائیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ
+923067261825
0342 1628858

21/01/2025

ملکی و غیر ملکی افراد کے لیے گھر بیٹھے قرآن و حدیث ترجمہ تفسیر سیکھنے کا بہترین موقع
دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات رابطہ کر سکتے ہیں
ہمارے پاس خواتین کے لیے بہترین عالمہ فاضلہ قاریہ بھی موجود ہیں جو آپکی بیٹیوں بہنوں کو اسلام پڑھائیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ
+923067261825
0342 1628858

اپنے بچوں اور بچیوں کو گھر بیٹھے آن لائن قرآن و حدیث کی تعلیم دلوائیں
رابطہ
+92 342 1628858

04/01/2025

حضرت امام باقر علیہ السلام کا تعارف || مقام و مرتبہ||
اصل نام کیا ہے؟ || باقر نام رکھنے کی وجہ کیا ہے؟
آل رسول کے عظیم چشم و چراغ امام باقر رضی اللہ عنہ کے بارے میں خوبصورت باتیں سن کر ایمان تازہ کریں اور ثواب کی نیت سے شئیر کے دوسروں تک پہنچائیں

یہ بچہ اپنے وقت یعنی نو 9 مہینے سے پہلے پیدا ہوا ۔۔کم عمری کی وجہ سے سانس نہیں لے سکتا مرنے کے قریب تھا ڈاکٹر نے کسی دوس...
18/12/2024

یہ بچہ اپنے وقت یعنی نو 9 مہینے سے پہلے پیدا ہوا ۔۔کم عمری کی وجہ سے سانس نہیں لے سکتا مرنے کے قریب تھا ڈاکٹر نے کسی دوسرے انسان کے پھیپھڑے سے نالی جوڑنے کا کہا ۔باپ تو باپ ہوتا ہے سیدھا اپنا سینا چیر ڈالا اور کئ مہینوں تک بچے کو اپنے پھیپھڑوں سے سانس دیتا رہا ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سب کے والدین کو لمبی عمر عطا کریں ۔۔۔آمین۔😘

16/09/2024

(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️

مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔

05/09/2024

12 ربیع الاو٘ل کی خوشیاں عید سے زیادہ منائیں۔ اور ضرور منائیں۔ اس سے بڑی کوئی عید نہیں

02/09/2024

دیواروں پہ میلاد کے نام پہ وال چاکنگ کے ذریعے بہت بڑی بے ادبی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
♥️😘 #کربلا #تلاوت #قرآن

Address

Phalia City Dist Mandi Bahaudin
Phalia
50400

Telephone

+923067261825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Raza Online Quran O Hadith Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Raza Online Quran O Hadith Academy:

Share