Sargodha Point

Sargodha Point City of eagle - شاہینوں کا شہر

میٹر ریڈرز کا شافی علاج۔۔۔۔۔آپ کے بجلی کے بل پر تاریخ ریڈنگ کے خانے میں تاریخ لکھی ھوتی ھے کہ جس تاریخ کو آپ کے میٹر کی ...
29/07/2023

میٹر ریڈرز کا شافی علاج۔۔۔۔۔
آپ کے بجلی کے بل پر تاریخ ریڈنگ کے خانے میں تاریخ لکھی ھوتی ھے کہ جس تاریخ کو آپ کے میٹر کی ریڈنگ لی گئی اور بل کے نیچے میٹر ریڈر نے آپ کی میٹر ریڈنگ کی جو تصویر لی ھوتی ھے وہ پرنٹ ھوتی ھے اور وہ تصویر بل پر لکھی گئی میٹر ریڈنگ کی تاریخ سے 10/15 دن ذائد یونٹس کی ھوتی ھے۔ عموماً ھر بل میں ریڈنگ کی ایک ھی تاریخ ھوتی ھے آپ نے کرنا یہ ھے کہ ریڈنگ والے دن اس تاریخ کا تازہ اخبار لینا ھے اور اس اخبار پر جہاں تاریخ لکھی ھوتی ھو اس اخبار کے حصے کو میٹر کے ساتھ لگا کر ایسے تصویر بنانی ھے کہ میٹر کی ریڈنگ اور اخبار کی تاریخ ایک ھی تصویر میں شو ھو سکیں۔ یا ایک ویڈیو بنانی ھے جس میں اپنی اور اہل محلہ کے 5/7 گھروں کی میٹر ریڈنگ لیکر اہل محلہ کو ساتھ کھڑا کرکے ان سے آج کی تاریخ اور ٹائم ریکارڈ کرلیں، اس کے بعد اس ثبوت کو محفوظ کرلیں جیسے ھی بجلی کا بل آئے جو لازمی اس تصویر یا ویڈیو والی ریڈنگ سے 100/150 یونٹ زیادہ کا ھوگا۔ اس بل کو لیکر اپنی قریب ترین عدالت سے رجوع کریں اور میٹر ریڈر پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردیں۔ آپ کی صرف ایک دن کی تکلیف اس پورے محکمہ کے میٹر ریڈروں کو تیر کی طرح سیدھا کردے گی اور آئندہ کے لئے آپ کے بجلی کے بل آدھی قیمت پر آجائیں گے۔ یاد رکھیں آپ کا حق آپ کو کبھی بھی بستر پر لیٹ کر نہیں ملے گا اسے لینے کے لئے آپ کو تھوڑی تکلیف ضرور اٹھانی پڑے گی ورنہ ساری زندگی حکومتوں کو گالیاں نکالتے گزر جائے گی

08/07/2023

#لطیفے #پنجابی۔ڈوھڑے 🥀 #پنجابی۔ڈوھڑے۔۔ @

اگر آپ کا راستہ منزل تک نہیں پہنچ رہا ہے تو آپ کو منزل کے حصول کے لیے راستہ بدلنا ہوگا۔
09/06/2023

اگر آپ کا راستہ منزل تک نہیں پہنچ رہا ہے تو آپ کو منزل کے حصول کے لیے راستہ بدلنا ہوگا۔

15/05/2023

Finance Minister Ishaq Dar announced on Monday that the price of petrol was being cut by Rs12 and diesel by Rs30 per liter for the next fortnight.

Ik
11/05/2023

Ik

07/05/2023

السلام علیکم انتہائی مناسب قیمت میں جی ون موجود ہےاوریجنل کی گارنٹی گیارہ گنا جرمانہ اوریجنل نہ ہو تو 03437574500

16/03/2023

what a talent

12/03/2023

Who Is Smuggling Dollars In Afghanistan?

12/03/2023

Address

Phalia
40100

Telephone

+923120000182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha Point:

Share