PDK News

PDK News پنڈدادنخان نیوز چینل پر خوش آمدید پیج کو فالو ضرور کریں شکریہ!

30/11/2025

تھانہ جلالپور کی حدوود میں سی سی ڈی مقابلہ
ہاف فرائی تفصیلات کچھ دیر میں

30/11/2025

اپیل
60 سالہ بزرگ پروفیسر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کے جرم میں پنڈدادن خان تھانے کی حوالات میں بند ہیں رہائی ممکن ہے کیا

ناکے للہ ٹاون میں رات گے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی روک تھام کیلئے ناکے شہریوں کو قانونی تقاضے پورے کرنے یدایت
30/11/2025

ناکے
للہ ٹاون میں رات گے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی روک تھام کیلئے ناکے شہریوں کو قانونی تقاضے پورے کرنے یدایت

30/11/2025

80 ایف آئی اے 3 لاکھ 12 ہزار روپے جرمانہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
تحصیل پنڈدادن خان سرکل کی اج کی کارکردگی اپ کی رائے کیا ھے

30/11/2025

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان
۔4سیاسی شخصیات اور دو ریٹائرڈ آفیسرز کے نام زیر غور

30/11/2025

ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر گرفتار درجنوں شہریوں کی ہتھکڑیاں عدالتی حکم پر اتار دی گئی شخصی ضمانت پر رہا اظہار برہمی

انسپکٹر محسن عباس شاہ SHO  تھانہ کالا گجراں جہلم تعنیات ماشاء اللہ اس سے قبل ایس ایچ او صداقت تعنیات تھے جنکو آج ڈی  پی ...
30/11/2025

انسپکٹر محسن عباس شاہ SHO تھانہ کالا گجراں جہلم تعنیات ماشاء اللہ اس سے قبل ایس ایچ او صداقت تعنیات تھے جنکو آج ڈی پی او جہلم نے معطل کر دیا ہے

30/11/2025

جہلم
تھانہ کالا گجراں کے ایس ایچ او صداقت علی کودوران میٹنگ ڈی پی او جہلم نے معطل کردیا

30/11/2025

لایسنس کے بغیر گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے سے پرہیز کریں، اب تک تین سو ایف آئی آرز اور پانچ سو موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئی ہیں

30/11/2025

اتوار بازار کھیوڑہ
سیکیورٹی اور کیمروں کا سوال اب اُٹھایا جا رہا ہے جب ایک خاتون کے پیسے کسی نے پرس سے نکال لیے

30/11/2025

للہ شریف پولیس کا بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں اور روڈ پر کھڑی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد ایف آئی آرز درج

30/11/2025

پنجاب میں سینکڑوں افراد ٹریفک قانون توڑنے پر گرفتار،گرفتار افراد عدالت سے ضمانت کے بعد ہی رہا ہوں گے پولیس ذرائع

Address

Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share