Voice of thal علاقہ تھل کی آواز

Voice of thal علاقہ تھل کی آواز علاقہ تھل کی پسماندگی اور مسائل اٹھانے کے لیے ایک ہی آواز
علاقہ تھل کی آواز Voice of thal @

02/04/2025

یہاں سے ایک آواز سننے کو ملتی تھی۔کیا آپکو یاد ہے؟

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
12/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

06/09/2023
ایف ایس ایچ فاؤنڈیشن بلڈ ڈونر مرزا مظہر پنجاب پولیس پی ڈی خان کا نوجوان  ان بھائی نے  آج  ایمرجنسی پنڈدادنخان سول ہسپتال...
04/09/2023

ایف ایس ایچ فاؤنڈیشن بلڈ ڈونر مرزا مظہر پنجاب پولیس پی ڈی خان کا نوجوان ان بھائی نے آج ایمرجنسی پنڈدادنخان سول ہسپتال میں خون کے مرض میں مبتلا خاتون مریضہ کو خون عطیہ کیا۔
اللہ تعالیٰ بھائی کا دیا ہوا عطیہ قبول فرماۓ آمین۔
بلاشبہ خون کا عطیہ ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے
فہد شاہ ہمدانی فاؤنڈیشن ٹیم تحصیل بھر میں خون کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے لیے خون کا ارینج کرنے میں مصروف عمل ہے۔
آپ تمام نوجوان بھائیوں سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
اپنا خون عطیہ کر کے ان مریض بچوں کی زندگیاں بچانے میں ایف ایس ایچ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔
اپنا خون عطیہ کرنے کے لیے دئیے گے فاؤنڈیشن نمبرز پر رابطہ کریں۔
WhatsApp/Call
03475705551/03255705551

27/08/2023

توبہ استغفار ، صبر کا پیمانہ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو چکا ہے ،

عوام چکی میں پس پس کر مر چکی ہے، جینے کی زندہ رہنے کی امید دم توڑ چکی ہے ، بھوک کی جنگ کی لپیٹ میں صرف غریب نہیں بلکہ مڈل کلاس کے تمام لوگ آچکے ہیں

27/08/2023

بجلی کے ریٹس بڑھا دئیے گئے
غریب عوام مرجائے
لیکن کوئی بولا آواز نہ اٹھاؤ

14/08/2023

فواد چوہدری اور حاجی ناصر محمود للہ کا حلقہ

Address

للہ شریف
Pind Dadan Khan

Telephone

+923404872390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of thal علاقہ تھل کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share