Athar Imran Official

Athar Imran Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Athar Imran Official, News & Media Website, Pind Dadan Khan.

02/06/2025
( پنڈ دادن خان ) بکنگ کے لیے رابطہ کریں 03445764421
01/01/2025

( پنڈ دادن خان ) بکنگ کے لیے رابطہ کریں 03445764421

انشاءاللہ ۔۔۔۔اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔کل مورخہ 15 دسمبر بروز اتوار ۔رات نو بجے سے 11 بجے کے درمیان( 30 منٹ )(کا وی لاگ لا...
14/12/2024

انشاءاللہ ۔۔۔۔اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔کل مورخہ 15 دسمبر بروز اتوار ۔رات نو بجے سے 11 بجے کے درمیان( 30 منٹ )(کا وی لاگ لائیو (wrong number )...ان ایئر ہوگا دیکھنا نہ بھولیے گا ۔۔اپ کا اپنا نا چیز ۔میزبان ۔۔۔اختر ارائیں ۔۔۔۔(ارائیں بابا نیوز )

(   پنڈ دادن خان ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی لیاقت علی خان اف سہوترا نے کھیوڑہ روڈ نرز سلطان سی این جی سہوترا سروس ...
01/12/2024

( پنڈ دادن خان ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی لیاقت علی خان اف سہوترا نے کھیوڑہ روڈ نرز سلطان سی این جی سہوترا سروس سٹیشن کا افتتاح کر دیا سروس سٹیشن پر جدید اٹومیٹک پلانٹ سے گاڑیوں کی انٹیریل سروس کی جائے گی سرامک کوٹنگ کار سروس کمپاؤنڈ لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ کیا جائے گا اللہ تعالی حاجی لیاقت صاحب کے نئے کاروبار میں برکت عطا فرمائے

الیکشن  جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کہ 18 ستمبر کو ہونے والے الیکشن میں پنڈ دادن خان سے صدر تحصیل پریس کلب ممبر جہ...
28/08/2024

الیکشن جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز کہ 18 ستمبر کو ہونے والے الیکشن میں پنڈ دادن خان سے صدر تحصیل پریس کلب ممبر جہلم چیمبر اف کامرس چوہدری اختر آرائیں نے ایگزیکٹو ممبر کی سیٹ پر ملک قمر بن یونس کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

اطلاع برائے نمازِ جنازہ چوہدری ارشاد علی کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ٹھیک 7:30 بجے عیدگاہ شان اسلام میں ادا کی ج...
26/08/2024

اطلاع برائے نمازِ جنازہ

چوہدری ارشاد علی کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ٹھیک 7:30 بجے عیدگاہ شان اسلام میں ادا کی جائے گی

چوہدری طارق ارشاد،سینئر صحافی حافظ طاہر ارشاد اور چوہدری اعظم ارشاد کے والد محترم چوہدری محمد حنیف کے بھائی،چوہدری شعیب صادق کے چاچو،چوہدری یونس،حافظ ابراہیم فیصل اور پروفیسر اسماعیل رازی کے بہنوئی چوہدری ارشاد علی محلہ عالم شاہ نمبر 1 میں وفات پاگئے ہیں ان کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ٹھیک 7:30 بجے عیدگاہ شان اسلام پنڈدادن خان میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

پنڈ دادن خان امن کمیٹی کے ممبر معروف سماجی شخصیت  ملک غلام مصطفی مٹھو کو ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوا صاحب کی جانب سے ...
26/08/2024

پنڈ دادن خان امن کمیٹی کے ممبر معروف سماجی شخصیت ملک غلام مصطفی مٹھو کو ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوا صاحب کی جانب سے پنڈ دادن خان میں محرم الحرام میں امن و امان کی فضا قائم کرنے پر ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ اور خصوصی سند سے نوازا گیا ان کی اس کارکردگی پر تحصیل پریس کلب کے ممبران عہدے داران کی طرف سے ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں مستقبل میں بھی ملک غلام مصطفی مٹھو تحصیل پنڈ دادن خان کی امن و امان کے لیے بھرپور کردار نبھاتے رہیں گے
ا

خبر غم ملک محمد سرفراز ملک محمد جاوید ملک اصف رضوان بن رضیہ میرج ہال والے ملک محمد حسین سٹیل ورک والوں کے والد محترم ملک...
16/08/2024

خبر غم
ملک محمد سرفراز ملک محمد جاوید ملک اصف رضوان بن رضیہ میرج ہال والے ملک محمد حسین سٹیل ورک والوں کے والد محترم ملک محمد عجائب نمبردار رضائے الہی سے محلہ کوٹ کلاں میں وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Pind Dadan Khan
49040

Telephone

+923451508360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Athar Imran Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share