Pind Dadan khan News

Pind Dadan khan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pind Dadan khan News, Media/News Company, pind Dadan khan, Pind Dadan Khan.

لاوارث تحصیل پنڈدادنخان مسائل کے انبار بغیر چھت کے بس اسٹینڈ پنڈدادنخان کی حالت زار نہ مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ نہ پینے ...
31/12/2024

لاوارث تحصیل پنڈدادنخان مسائل کے انبار
بغیر چھت کے بس اسٹینڈ پنڈدادنخان کی حالت زار نہ مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ نہ پینے کا پانی سردی گرمی میں مسافروں کو مشکلات تحصیل انتظامیہ اور سیاست دان سے کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت بس اسٹینڈ پنڈدادنخان

31/12/2024
31/12/2024

پنڈدادنخان میں M&p اور tcs کورئیر سروس کا عملہ شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا
کورئیر سروس کا بدتمیز عملہ صارفین کیلئے درد سر بن گیا دفتر میں بیٹھ کر صارفین کو فون کر کے پارسل وصول کرنے کے احکامات جاری جبکہ دفاتر میں بیٹھا عملہ بھی خواتین کسٹمرز سے بدتمیزی کرنے لگا
صارفین کی طرف سے اصلاح احوال کا مطالبہ
TCS M&P Express Logistics

31/12/2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے عوامی تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نیو ایئر کے موقع پر ضلع بھر میں سیکشن 144 نافذ کر دیا۔
حکم نامے کے مطابق، ون ویلنگ، بغیر سائلنسر موٹرسائیکل چلانے، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر قانونی استعمال پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ یہ احکامات 31 دسمبر 2024 سے 2 جنوری 2025 تک نافذ رہیں گے۔
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے ان ہدایات پر مکمل عمل کریں اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ حکام کو فوری طور پر اطلاع دیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

31/12/2024

TCS
لاجواب سروس بدتمیز عملہ TCS
دھریالہ جالپ کا پارسل کریالہ جالپ سے وصول کرنے کے بدتمیزانہ احکامات
ٹی سی ایس سروس کا بدتمیز عملہ صارفین کیلئے درد سر بن گیا دفتر میں بیٹھ کر صارفین کو فون کر کے پارسل وصول کرنے کے احکامات جاری کرنے لگے جبکہ صارفین کی طرف سے سوال پوچھنے پر بدتمیزی سے پیش آنا معمول بنا رکھ ھے کمپنی کی طرف سے پارسل ہوم ڈلیوری کے چارجز وصولی کے ساتھ بک کیا جاتا ہے جبکہ مقامی سطح پر ڈلیوری کی بجاے دفتر بیٹھ کر فون کیا جاتا ھے صارف سید محسن شاہ نے بتایا کہ میرا پارسل دھریالہ جالپ کیلئے بک کرایا گیا تھا جبکہ مجھے بدتمیزی سے فون کر کے پارسل کریالہ جالپ سے وصول کرنے کے احکامات جاری کئے گئے صارفین کی طرف سے اصلاح حال کا مطالبہ کیا گیا ھے

Address

Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan
49040

Telephone

+923413842472

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Dadan khan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pind Dadan khan News:

Share