Khewra Azadari

Khewra Azadari Khewra Azadari page is created to promote Azadari all over the world ...

04/04/2026

😭💔

کل انشاءاللہ دن 1 بجےلائیو ڈیوٹی ہوگی🙏🏻
04/04/2026

کل انشاءاللہ دن 1 بجے
لائیو ڈیوٹی ہوگی🙏🏻

#انشاءاللــّٰـــــه 5 اپریل 2026
مجلسِ عزاء بمقام قادر پور پنڈدادنخان ضلع جہلم
LIVE COVERAGE Khewra Azadari
ADMIN Bilawal Butt 0340-9604626

28/03/2026

ذاکر اہلبیت ع سید امداد حسین شیرازی
مجلسِ عزاء 27 مارچ 2026 امام بارگاہ جعفریہ پنڈدادنخان ضلع جہلم
FOR LIVE COVERAGE CONTACT US
KHEWRA AZADARI 0340 9604626

28/03/2026

ذاکر اہلبیت ع سید شہنشاہ عباس نقوی گجرات
مجلسِ عزاء 27 مارچ 2026 امام بارگاہ جعفریہ پنڈدادنخان ضلع جہلم
FOR LIVE COVERAGE CONTACT US
KHEWRA AZADARI 0340 9604626

سالانہ مجلسِ عزاء 27 مارچ 2026امام بارگاہ جعفریہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم
27/03/2026

سالانہ مجلسِ عزاء 27 مارچ 2026
امام بارگاہ جعفریہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم

27 March 2026 | ImamBargah Jafferia Tehsil Pind Dadan Khan District Jhelum

انشاءاللہ 27 مارچ 2026 دن 2 بجے مجلسِ عزاء و ماتم داریبمقام پنڈدادنخان شہر ضلع جہلمLIVE ON Khewra Azadari ADMIN Bilawal ...
26/03/2026

انشاءاللہ
27 مارچ 2026 دن 2 بجے مجلسِ عزاء و ماتم داری
بمقام پنڈدادنخان شہر ضلع جہلم
LIVE ON Khewra Azadari
ADMIN Bilawal Butt
0340-9604626

13/03/2026

شہادت مولا علی علیہ السلام و برآمدگی تابوت پاک
ذاکر اہلبیت ع جناب سید ثقلین عباس بخاری (راولپنڈی)
22 رمضان العزاء 2026 بمقام کھیوڑہ
FOR LIVE COVERAGE & RECORDING
CONTACT US KHEWRA AZADARI 0340 9604626

01/03/2026

جاگو شیعہ قوم آج نہیں تو کب؟

کیا اس دکھ کی گھڑی میں شیعہ قوم وحدت کا ثبوت دے گی رہبر معظم سید علی خامنائی(شہید) کی اس عظیم قربانی کو یوں ہی خاموشی سے رائیگاں جانے دیا جائے گا صرف نماز جمعہ کے بعد ایک بے مقصد سی ریلی نکالی جائے گی جس میں ہر بار کی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی واک اور ختم چپ ہم نے کربلا کے میدان سے یہی سبق حاصل کیا ہے کہ ہم ہمیشہ سے ظالم کے خلاف اور مظلوم کے حامی ہیں ہمارا ماتم کرنا نوحہ خوانی اور جلوس نکالنے بھی اسی کی علامت ہے کہ ہم مظلوم کے حامی ہیں اور ظالم کے خلاف ہیں صبح سے ابھی تک کھیوڑہ کی کسی ماتمی سنگت کسی مسجد کسی شیعہ قوم کے ذمہ داران کی طرف سے کوئی احتجاج کسی جلوس ماتمی احتجاج کی کوئی کال نہ آنا افسوس ناک ہے ہمارا ماتم کرنا یزیدیت کے خلاف احتجاج ہے اور قیامت تک جاری رہے گا لیکن افسوس یہاں لوگ صرف اپنی پلبک سٹی کو اہمیت دیتے ہیں قومی ایشو پر کوئی بروقت کوئی اقدام نہیں کرتا کھیوڑہ شہر کی تمام ماتمی سنگتوں تمام شیعہ علماء و پیش نمازوں کو تمام شیعہ قوم کو متحد ہو کر اس دکھ کی گھڑی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے ناں کہ کوفیوں کی طرح ظلم کے خلاف خاموش ہو جانا چاہیے
امید کرت ہوں میرا یہ پیغام کھیوڑہ شہر اور گردونواح کی تمام ماتمی سنگتوں اور کھیوڑہ شہر کے تمام علماء کرام و قوم کے عہدیداران تک پہنچے گا اور ایک قوم کے لیے مؤثر لاعمل دیا جائے گا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭ظالم كى حكومت اس كى موت کے بعدختم ہو جاتى ہے مگر شہیدوں كى حكومت ان كی شہادت ...
01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
ظالم كى حكومت اس كى موت کے بعدختم ہو جاتى ہے مگر شہیدوں كى حكومت ان كی شہادت کے بعد شروع ہوتی ہے ۔
فرمان امام حسین ع

مرنے سے پہلے اپنے بچوںاپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتاناکہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہےجب ایک 86 سال کا مردِ مؤمناسلام کی...
01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنے بچوں
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا
اللّٰہ اُس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے،
اُسے صحت، عزت اور فتح نصیب فرمائے🤲🏻

سالانہ مجلسِ عزاء و ماتم داری22 رمصان 2026 ( 12 مارچ بروز جمعرات)امام بارگاہ سید باوا فیض علی شاہ اسلام گنج کھیوڑہزیرِ ا...
24/02/2026

سالانہ مجلسِ عزاء و ماتم داری
22 رمصان 2026 ( 12 مارچ بروز جمعرات)
امام بارگاہ سید باوا فیض علی شاہ اسلام گنج کھیوڑہ
زیرِ انتظام زوار اختر حسین جعفری صاحب برادران و پسران
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے
LIVE ON YOUTUBE CHANNEL Khewra Azadari
CONTACT US : 0340-9604626

07/02/2026

عشرہ محرم العزاء 2026(یکم تا 10 محرم)
لائیو کووریج کے
لیے رابطہ کریں
0340-9604626

Address

Pind Dadan Khan
49040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khewra Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share