Voice of Kot kalan

Voice of Kot kalan کوٹ کلاں کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے

راجہ بلال بالی ۔راجہ نعمان نومی۔ راجہ علی کے والد محترم راجہ نعیم ڈپر والے محلہ کوٹ کلاں میں وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ ...
16/09/2026

راجہ بلال بالی ۔راجہ نعمان نومی۔ راجہ علی کے والد محترم راجہ نعیم ڈپر والے محلہ کوٹ کلاں میں وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

الحَمدُالِلّٰه محلہ کوٹ کلاں میں بہترین سٹیج اور سجاوٹ کرونے پرصدر میلاد کمیٹی محلہ کوٹ کلاں خواجہ خالد محمود صاحب کو اظ...
09/09/2026

الحَمدُالِلّٰه
محلہ کوٹ کلاں میں بہترین سٹیج اور سجاوٹ کرونے پرصدر میلاد کمیٹی محلہ کوٹ کلاں خواجہ خالد محمود صاحب کو اظہارِ تشکر کے طور پر انعام سے نوازا گیا❤️😍

✨ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨​تمام احباب کو اس با برکت محفل میں شرکت کی باادب دعوت دی جاتی ہے۔​🗓 آج (بروز جمعرات)...
03/09/2026

✨ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨
​تمام احباب کو اس با برکت محفل میں شرکت کی باادب دعوت دی جاتی ہے۔
​🗓 آج (بروز جمعرات) | بعد نمازِ عشاء
📍 مقام: مسجد صدیقہ غوثیہ، محلہ کوٹ کلاں، پنڈ دادن خان
​🎙 خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا قاضی محمد نواز صاحب
👑 زیرِ سرپرستی: حضرت علامہ مولانا پیر عبد الرحمٰن ضیاء صاحب
​🍲 محفل کے اختتام پر لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا۔

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے پُرنور موقع پر پنڈدادنخان میں حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر عبدالرحمن ضیا صاحب کی قیادت میں نکلنے وا...
26/08/2026

میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے پُرنور موقع پر پنڈدادنخان میں حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر عبدالرحمن ضیا صاحب کی قیادت میں نکلنے والے عظیم الشان جلوسِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ پر تمام اہلِ اسلام اور عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
پنڈ دادن خان میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس
پنڈ دادن خان: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے آج صبح ٹھیک 7:30 بجے مدرسہ فاروقیہ رضویہ سے ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا، جس کی قیادت جانشینِ حضرت عبدالرحمن صاحب نے کی۔
جلوس میں شہر بھر سے علماءِ کرام، مشائخِ عظام، طلبہ اور عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی۔ جلوس کے آگے خوبصورت بینرز اور جھنڈے نمایاں انداز میں موجود رہے، جبکہ علماءِ کرام اور مشائخِ عظام کی موجودگی نے جلوس کی شان و وقار میں مزید اضافہ کیا۔
جلوس مدرسہ فاروقیہ رضویہ سے روانہ ہو کر شہر کی مختلف شاہراہوں اور بازاروں سے گزرتا ہوا چوک محمدیہ پہنچا۔ شرکاء نے راستے بھر درود و سلام، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے فضا کو معطر کیے رکھا۔
بعد ازاں جلوس شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا دوبارہ چوک محمدیہ پہنچا، جہاں یہ عظیم الشان جلوس اختتام پذیر ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جلوس اور تمام محافلِ میلاد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲🌹

ٰﷺ #پنڈدادنخان #مبارکباد

20/08/2026

ماشاءاللہ
میلاد کمیٹی کوٹ کلاں

14 اگست 2026ء کے موقع پر آج اسسٹنٹ کمشنر آفس پنڈ دادن خان میں کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کو ان کی بہترین سماجی و فلاحی خدم...
14/08/2026

14 اگست 2026ء کے موقع پر آج اسسٹنٹ کمشنر آفس پنڈ دادن خان میں کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کو ان کی بہترین سماجی و فلاحی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔

یہ اعزاز یوتھ ونگ کی خدمات، محنت اور علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی کاوشوں کا اعتراف ہے۔

اس موقع پر کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کی پوری ٹیم اور یوتھ ونگ کے ارکان کو مبارکباد پیش کی گئی۔

کوٹکلاں ویلفیئر سوسائٹی

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کی کاوشوں سے محلہ میں سٹریٹ لائٹس نصب کر دی گئی ہیں
13/08/2026

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کی کاوشوں سے محلہ میں سٹریٹ لائٹس نصب کر دی گئی ہیں

ماشاءاللہ ڈسکاؤنٹ بک شاپ پنڈدادن خان
12/08/2026

ماشاءاللہ
ڈسکاؤنٹ بک شاپ پنڈدادن خان

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی شجرکاری 2026
07/08/2026

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی
شجرکاری 2026

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کی کوششوں سے حوالات والے قبرستان میں جو پانی کھڑا ہوا تھا اس کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہ...
01/08/2026

کوٹ کلاں ویلفیئر سوسائٹی کی کوششوں سے حوالات والے قبرستان میں جو پانی کھڑا ہوا تھا اس کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے
کوٹکلاں ویلفیئر سوسائٹی

Address

Pind Dadan Khan
49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kot kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share