Ehsan Bhatti

Ehsan Bhatti Welcome to Ehsan BhaTTi ���

22/04/2025

انسان کو سیاست, مذہب, سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے

22/04/2025

جہاں آپ کی پسند کی زندگی نہ ہو، وہاں خاموشی سے گزر جانا
یہ بھی اللہ کا شکر ہے

15/03/2025

السلام علیکم میرے تمام فیس بک فرینڈز اور گاؤں کے لوگوں مجھے اپ کی حمایت کی ضرورت ہے ہم سب مل کر ایک ایسا کام کریں گے ایک ایسی تاریخ رقم کریں گے جو انے والے ہمارے معاشرے کے لیے فائدہ مند ہوگی میں اپ سب سے ایک رائے لینا چاہتا ہوں کہ ہم ایک ایسا ادارہ قائم کریں جو ہمارے معاشرے کی مسائل کو حل کرے ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے غریبوں مسکینوں کی مدد کرے جس سے ہم ایک این جی او کا نام بھی دے سکتے ہیں یہ کام میں کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے اس کے بارے میں کوئی نالج نہیں کیا اپ سب میرے اس کام سے متفق ہیں یہ کوئی فیک پوسٹ نہیں اور نہ یہ سیاسی پوسٹ ہے بلکہ یہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک اہم پوسٹ ہے جو ہمارے انے والے مستقبل کو اور ہمارے اس علاقے کو میری نام دے گی یہ پوسٹ میں احسان اللہ بھٹی اپنے افیشل پیج پر شائع کر رہا ہوں مہربانی صاحب بہن بھائی اپنی رائے سے ضرور ضرور اگاہ کریں

20/02/2025
29/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو🤲😇
آمین

10/09/2024
09/09/2024

مسجد سیدہ فاطمہ الزہرا وجھواں شریف
گاوں میں 15کروڑ روپے کی رقم سے تیار ہونے والی مسجد


World Most Beautiful Masjid Built In Any Village


@

Address

Pindi Bhattian

Telephone

+923030216800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsan Bhatti:

Share