Pindi Bhattian News

Pindi Bhattian News ہر خبر پر نظر

تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں پولیس کی شاندار کارروائی —  85 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد، گھریلو ملاز...
06/11/2025

تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں پولیس کی شاندار کارروائی — 85 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد، گھریلو ملازمہ اپنی دو بیٹیوں سمیت گرفتار

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر کی خصوصی ہدایت پر، ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں غازی عارف محمود خان کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی پنڈی بھٹیاں انسپکٹر رائے بلال حسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ تفتیشی مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اہم کارروائی کی۔پولیس ٹیم نے ڈیڑھ ماہ قبل محلہ مردان شاہ میں ہونے والی 85 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چوری کا کامیابی سے سراغ لگا لیا۔ کارروائی کے دوران گھریلو ملازمہ ریحانہ زوجہ ارشد علی کو اس کی دو بیٹیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے۔ ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، تیز تفتیشی عمل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے تاکہ ضلع میں امن و امان کو مزید مضبوط بنایا جا سکے
Hafizabad Police Official-Page ۔

05/11/2025

*پنڈی بھٹیاں تھانہ صدر کی حدود چوکی کوٹ نکہ گاؤں شوری مانیکا (بشمولا روہڑو کھوہ) میں بااثر اوباش کی شریف خاندان کی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش مزمت پر بچی کا بھرے بازار میں تھپر رسید کیے گئے 15 پر کال مورخہ 4-11-2025 کو کیں، دن 1 ںجے کا وقوعہ متاثرہ فیملی انصاف کے لئے رل گی انکی سنوائی نہیں ہو رہی ابھی تک ایف آئی آر نہیں ہوئی متاثرین فمیلی کا چیف منسٹر پنجاب اور ڈی پی او حافظ آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ*
Maryam Nawaz Sharif Hafizabad Police Official-Page RPO Gujranwala Punjab Police Pakistan 24 News HD

05/11/2025

پنڈی بھٹیاں اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک کی ہدایت پر پیرا فورس کے انجارچ نے قابضین سے 28 سال پرانی زمین کا قبضہ لے کر بیوہ خاتون کے حوالے کر دی

04/11/2025

پنڈی بھٹیاں : تھانہ سکھیکی سے 100 میٹر کے فاصلہ پر ڈکیتی کی 2 وارداتیں ۔

Cctv fotage۔

04/11/2025

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ ! مستقل ملازمت کا قانون منسوخ، پنشن سسٹم ختم ؟👇

01/11/2025

پنجاب حکومت کا احسن اقدام
اب قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا اور 90 دن کے اندر زمین قبضہ مافیا سے ورگزا کروائی جائیں گی

پنڈی بھٹیاں شہر میں ایک طرف ستھرا پنجاب والے  شہر کی خوبصورتی کے لئے سڑکوں کو پانی سے واش کر رہے اور دوسری جانب  ٹریفک پ...
01/11/2025

پنڈی بھٹیاں شہر میں ایک طرف ستھرا پنجاب والے شہر کی خوبصورتی کے لئے سڑکوں کو پانی سے واش کر رہے اور دوسری جانب ٹریفک پولیس کی نااہلی اور غلفت کی وجہ سے مٹی سے بھری ٹرالیاں بغیر ترپال کے شہر میں داخل ہونے لگیں ،شہر کے مین شاہراہوں پر ان ٹرالیوں کے گزرنے سے فضا میں گرودغبارں پھیلنے لگے بالا آفسران سے گزارش ہے کہ مٹی سے بھری ٹرالیوں کا داخلہ بند کیا جائیں

31/10/2025

پنڈی بھٹیاں سکھیکی منڈی ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اور اسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک کے احکامات پر قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی
پیرا فورس کے انچارج جنید افضل گوندل کی دبنگ کاروائی، نا جائز قابضان سے قبرستان کی آٹھ کمال زمین کا قبضہ واگزار کروایا گیا

31/10/2025

پنڈی بھٹیاں شہر میں پیرا فورس کا گرینڈ آپریشن شروع ۔ تمام سکھیکی منڈی جلالپور بھٹیاں کی تاجر برادری کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ نا جائز تجاوزات ہٹا دیں

31/10/2025

آپ آزادانہ فیصلے کرسکتے ہیں؟ یا سیاسی اثر و رسوخ سے

31/10/2025

پنڈی بھٹیاں سکھیکی منڈی موضع سوبر ولگن سقیاں میں پیرا فورس جنید افضل گوندل کی دبنگ کاروائی نا جائز قابضان سے قبرستان کا قبضہ واگزار کروایا گیا

31/10/2025

پنڈی بھٹیاں:گاؤں کانواں والی بلوچاں میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی پانچ ملزمان پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا الزام۔

Maryam Nawaz Sharif

Address

Pindi Bhattian
52180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi Bhattian News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share