23/09/2024
اج گرلز ایلیمنٹری سکول پنڈی بھٹیاں میں ظلم کی انتہا اندھیری نگری چوپٹ راغ انتظامیہ کی خاموشی اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کا سکول عملے کو سمیت دھمکیاں تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مین بازار پنڈی بھٹیاں میں تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اور گرمی کی شدت سے اٹھ بچیاں بے ہوش اور باقی طلبہ کو بے ہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل جب سکول کے عملے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں سے بارہا مطالبہ کر چکے ہیں کہ ہماری بلڈنگ چھوٹی ہے اور تعداد زیادہ لہذا انہوں نے بھی ہماری کوئی نہیں سنی اور الٹا دھمکیاں دینا شروع کر دیں کہ یہاں پہ گزارا کرو جس طرح ہو جائے اسی کے نتیجے میں بچیاں بے ہوش ہوئی نہ ہی کوئی پانی ٹھنڈے کا انتظامات اور جس سکول میں تعداد 300 ہونی چاہیے اس میں 700زبردست اس سے بٹھائی گئی طلبہ اور اور اسٹاپ کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ہماری جتنی طلبہ اس بلڈنگ میں بیٹھ سکتی ہیں اتنی بٹھائیں اور باقی کو کسی اور بلڈنگ میں شفٹ کریں اسی گرمی کی وجہ سے بچیوں کا پرسان حال نہیں