48 News pindibhattian

48 News pindibhattian خبروں کے لیے ہمارا پیج لائک کریں

ناصر عباس آرائیں کی دعوت ولیمہ کی تقریب کی کوریج اخبارات پر ۔دوستوں کا پیار
13/11/2024

ناصر عباس آرائیں کی دعوت ولیمہ کی تقریب کی کوریج اخبارات پر ۔دوستوں کا پیار

پنڈی بھٹیاں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی
23/06/2024

پنڈی بھٹیاں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی

25/05/2024

پنڈی بھٹیاں لاہور سرگودھا روڈ کا ٹھیکدار سڑک پر خاکہ ڈال کر شہریوں اور مسافروں کو دُھول مٹی کے سپرد کر کہ غائب ہو گیا سڑک پر پانی کا چھڑکاو نا ہونے سے مسافر اور سڑک کے اطراف کے شہری اور دکاندار دُھول مٹی اور گردغبار سے سخت پریشان شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہو گیا

14/05/2024
نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں
14/05/2024

نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں

13/05/2024

پنڈی بھٹیاں تکہ شاپ اور فاسٹ فوڈ دکاندار شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تکہ شاپس والوں نے قیمتیں کم کرنے کی بجائے بڑھا دی اور مانگے دام وصول کرنے لگے شہریوں نے اسسنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

06/11/2023
17/10/2023

پنڈی بھٹیاں سابق ڈی پی او راۓ ضمیر الحق کھرل کا حلقہ پی پی 39 ٹھڈا بھٹیاں میں تاریخی سیاسی پاور شو

پنڈی بھٹیاں والہانہ استقبال جلسہ کی کامیابی کا سہرا ٹھڈا بھٹیاں کے میاں سیف ظفر بھٹی علی عباس بھٹی کے سر پر ہے

پنڈی بھٹیاں رائے ضمیر الحق کھرل نے حلقہ پی پی 39 میں ہلچل مچا دی ایک اور بہت بڑے بھٹی گروپ نے آپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

پنڈی بھٹیاں. گزشتہ روز ٹھڈا بھٹیاں میں رائے ظمیر الحسن کا تاریخی شاندار والہانہ استقبال کیا گیا

پنڈی بھٹیاں. گزشتہ روز ٹھڈا بھٹیاں میں رائے ظمیر الحسن کا تاریخی شاندار والہانہ استقبال کیا گیا
https://youtu.be/cE1ssPN7OX4?si=FqkAidESmKdaSK0C

14/10/2023

Address

Pindi Bhattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 48 News pindibhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share