Ali Baba Vlogs

Ali Baba Vlogs Follow and like my page

ابابیل🐦‍⬛ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرتی ہے۔ابابیل کا شمار تیز رفتار اور بلند پرواز پرندوں میں ہوتا ...
14/09/2025

ابابیل🐦‍⬛
ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرتی ہے۔
ابابیل کا شمار تیز رفتار اور بلند پرواز پرندوں میں ہوتا ہے جو 10 ماہ کے 99 فیصد وقت پرواز کرتی ہے🍁
پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔🍁

واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے باوجود ابابیل (سوئفٹ) کا شمار دنیا کے بلند پرواز اور تیز رفتار پرندوں میں کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مسلسل طویل ترین مدت تک پرواز کا ریکارڈ 6 ماہ تھا جو ابابیل ہی کی ایک قسم ’’الپائن سوئفٹ‘‘ کے پاس تھا۔ عام ابابیل نے، جسے سائنسی زبان میں ’’ایپس ایپس‘‘ (Apus apus) کہا جاتا ہے، یہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ یورپ سے افریقہ تک موسمی نقل مکانی (سیزنل مائیگریشن) کرتے ہوئے یہ ابابیل مسلسل 10 ماہ تک بغیر رُکے اور بغیر زمین پر اُترے پرواز کرتی ہے۔🍁

سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی نے ڈیٹا حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے 19 سوئفٹ پرندوں کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ جب یہ پرندہ اپنی نسل نہیں بڑھاتا تو اس دوران 10 ماہ کے عرصے میں 99 فیصد وقت میں پرواز ہی کرتا رہتا ہے۔ ایکولوجی کے پروفیسر اینڈرس ہیڈینسٹروئم کے مطابق عام سوئفٹ پرندے اگست میں اپنا گھر چھوڑ کر وسط افریقہ کے جنگلات کی جانب پرواز کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایک رات کچھ کئی دن اور کچھ مہینوں تک زمین کو نہیں چھوتے۔🍁

کرنٹ بائیالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق رات کو وہ کم بلندی پر پرواز کرتے ہیں اور اس سے اپنی توانائی بچاتے ہیں۔ دن میں گرم ہوا کے مرغولوں پر تیرتے رہتے ہیں اور اس طرح دن میں بھی اپنی قوت کو جمع رکھتےہیں۔ لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پرندے سوتے بھی ہیں یا نہیں۔ یہ اڑان کے دوران ہی کھانا جمع کرکے کھاتے رہتے ہیں۔ شاید یہ رات کو کچھ وقت کے لیے آرام کرتے ہوں گے مگر بہت ہی تھوڑے وقفے کےلئے۔🍁

دلچسپ امر یہ ہے کہ سوئفٹ پرندوں کی زندگی بھی طویل ہوتی ہے اور ایک پرندہ اوسطاً 20 سال تک زندہ رہتا ہے۔ ان کے مسلسل سفر کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ ایلپائن سوئفٹ اور عام ابابیل، دونوں پرندے ہی اپنی 20 سالہ زندگی میں اتنے فاصلے تک پرواز کرلیتے ہیں
جو چاند تک آنے اور جانے کے 7 چکروں جتنا طویل ہوتا ہے۔🍁
゚viralシfypシ゚viralシ
Imran Khan MrBeast 5-Minute Crafts

The wait has ended. AlBaik the iconic Saudi Arabia brand loved across the Middle East — has now opened its doors in Paki...
03/09/2025

The wait has ended. AlBaik the iconic Saudi Arabia brand loved across the Middle East — has now opened its doors in Pakistan.

A legacy of flavor, quality, and tradition has finally arrived, ready to redefine the fast-food experience for millions.
Imran Khan Ali Baba Vlogs MrBeast 5-Minute Crafts Mr Bean

تاریخی جنازہ آج  افغانستان میں پڑھایا گیا ٫ زلزلے سے شہداو کے تعداد جنازہ پڑھنے والوں سے کہے زیادہ تھے تقریباً چار سو شہ...
01/09/2025

تاریخی جنازہ آج افغانستان میں پڑھایا گیا ٫ زلزلے سے شہداو کے تعداد جنازہ پڑھنے والوں سے کہے زیادہ تھے تقریباً چار سو شہداو کا جنازہ ایک ہی وقت پر پڑھایا گیا 💔😭

Ali Baba Vlogs Imran Khan MrBeast Mr Bean

‏🛑 پنجاب کی صورتحال سنگین ہوگئی کرتار پور سیلاب کی نذر ہوگیا ۔ اللّٰہ پاک سب پر اپنا رحم فرمائے آمینراوی جسڑ ک.   pakist...
27/08/2025

‏🛑 پنجاب کی صورتحال سنگین ہوگئی
کرتار پور سیلاب کی نذر ہوگیا ۔ اللّٰہ پاک سب پر اپنا رحم فرمائے آمین
راوی جسڑ ک. pakistanriverupdates
ابی ریلہ دو لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے ۔بہت جلد یہ لاہور شاہدرہ کے مقام پر ہو گا۔

Imran Khan Ali Baba Vlogs MrBeast Mr Bean Mr.Nobodydudy Diljit Dosanjh

🤣🤣ٹھکرا کر میرا پیار میرا انتقام دیکھے گا 🤣🤣۔😭🤣🤣🤣🤣🤣😭                 Imran Khan Ali Baba Vlogs MrBeast 5-Minute Crafts M...
25/08/2025

🤣🤣ٹھکرا کر میرا پیار میرا انتقام دیکھے گا 🤣🤣

۔
😭🤣🤣🤣🤣🤣😭

Imran Khan Ali Baba Vlogs MrBeast 5-Minute Crafts Mr Bean Mr.Nobodydudy Mr Price Diljit Dosanjh

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہی افسوس ناک خبر30 روپے کے اوپر ہونے والے جھگڑے میں پہلے چھوٹا بھائی واجد ان...
25/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہی افسوس ناک خبر30 روپے کے اوپر ہونے والے جھگڑے میں پہلے چھوٹا بھائی واجد انتقال کر گیا اب 1 دن بعد بڑا بھائی راشد ہاسپٹل میں انتقال کر گیا ہے راشد بھائی 5 بچوں کا باپ تھا اللہ پاک ان بچوں کو اور گھر کو صبر وجمیل عطا فرماۓ
😭

‏لاہور بورڈ میں سکھ سٹوڈنٹ کے اسلامیات لازمی میں 98/100 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 49/50کل  550/555        Imran Khan ...
24/08/2025

‏لاہور بورڈ میں سکھ سٹوڈنٹ کے اسلامیات لازمی میں 98/100 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 49/50
کل 550/555

Imran Khan Ali Baba Vlogs MrBeast 5-Minute Crafts Mr Bean Mr.Nobodydudy Diljit Dosanjh

Address

Hassan Pura
Pindi Bhattian
52180

Website

http://swiy.co/hostinger-hbservices

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share