Muhammad Aftab Zafar

Muhammad Aftab Zafar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Aftab Zafar, Digital creator, Lahore Road Near Dulhay Ki Bipass, Pindi Bhattian.

"Hello & Welcome!I'm Muhammad Aftab Zafar- educator,Sales Manager,law graduate,motivational speaker & farmer at heart.This page shares insights on education,insurance,law and rural life,with photos and videos.Follow along for updates and personal moments!

وہ جو ظلم کے سامنے دیوار بن گیا دُلا بھٹّی تھا جو ہر دل کا پیار بن گیا""نہ زر سے خریدا گیا، نہ ڈر سے جھکا کبھی وہ مردِ ح...
27/03/2026

وہ جو ظلم کے سامنے دیوار بن گیا دُلا بھٹّی تھا
جو ہر دل کا پیار بن گیا"

"نہ زر سے خریدا گیا، نہ ڈر سے جھکا کبھی وہ مردِ حق تھا، جو تاریخ میں امر بن گیا"

💔 آج بھی جب ظلم بڑھتا ہے تو دُلا بھٹّی جیسے کردار یاد آتے ہیں… وہ لوگ جو اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے جیتے ہیں، وہی ہمیشہ زندہ رہتے ہیں

17/03/2026

Iftaar buffet by Muhammad Atta SB at Noshashi palace hafizabad

16/03/2026

Buffet iftaar at Paradise restaurant faisalabad

05/03/2026

After iftaai dinner of Awais chohan nikkah ceremony


Adnan Bhatti
Munawar Bhatti

ہم اتحاد الائنس کو مکمل ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کرتے ہیں۔               انشاللہ *صدر میاں ناظم عباس بھٹی**جنرل سیکرٹری۔ چ...
21/12/2025

ہم اتحاد الائنس کو مکمل ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کرتے ہیں۔
انشاللہ
*صدر میاں ناظم عباس بھٹی*
*جنرل سیکرٹری۔ چوہدری کاشف علی آرائیں*

ہم سب مل کر اتحاد الائنس کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

منجانب۔ *شاہین لائرز فورم پنڈی بھٹیاں*

چیئرمین۔
1۔ میاں گلفام حیدر ایڈووکیٹ
وائس چیئرمین۔
2۔ عتیق عابد قاضی ایڈووکیٹ
صدر۔
3۔ رائے وقار حسین کھرل ایڈووکیٹ
نائب صدر۔
4۔ فدا حسین وٹو ایڈووکیٹ

*جنرل سیکرٹری۔*
*5۔ وقاص اصغر بھٹی ایڈووکیٹ*

گروپ ممبرز۔
6۔ چوہدری نعمان شفیق ایڈووکیٹ
ایڈووکیٹ محمدآفتاب ظفراللہ بھٹی
7۔ میاں منور عباس بھٹی ایڈووکیٹ
8۔ رانا عرفان قمبر ایڈووکیٹ
9۔ میاں حسنین عباس ایڈووکیٹ
10۔ چوہدری اسداللہ خان ایڈووکیٹ
11۔ فیصل عباس جپہ ایڈووکیٹ
12۔ شیخ عدنان رفیق ایڈووکیٹ
13۔ شیخ عدنان معین ایڈووکیٹ
14۔ ملک ثقلین عباس کھوکھر ایڈووکیٹ
15۔ راجہ رضوان راول ایڈووکیٹ
16۔ صہیب چوہان ایڈووکیٹ
17۔ احتشام الحسن تارڑ ایڈووکیٹ
18 میاں آفتاب ظفر اللہ بھٹی ایڈووکیٹ
19۔ محترمہ ہما نثار ایڈووکیٹ
20۔ محترمہ آکاشہ الیاس

16/11/2025

چائے ایسے بنائیں

15/11/2025

Copy paste
بچوں کے سینے کے جکڑاؤ، کھانسی، نزلہ و زکام کے لیے آزمودہ ہربل ٹوٹکا 🌿

اکثر چھوٹے بچوں کا سینہ جام رہتا ہے، سانس لیتے وقت کھڑ کھڑ کی آواز آتی ہے، یا کھانسی، نزلہ اور زکام کی شکایت رہتی ہے۔ ایسے بچوں کے لیے یہ نہایت مؤثر گھریلو نسخہ ہے:

اجزاء:
1️⃣ ایک چمچ خالص شہد
2️⃣ ادرک کے پانی کے دو قطرے (ادرک کو کدوکش کر کے اس کا پانی نکال لیں)
3️⃣ ایک چٹکی پیسی ہوئی ملٹھی

طریقہ استعمال:
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب بچے کو یہ مکسچر صبح اور شام دونوں اوقات میں پلائیں۔

فوائد:
🌸 سینے کی جکڑن کھل جائے گی
🌸 کھڑ کھڑ کی آواز ختم ہو جائے گی
🌸 کھانسی، نزلہ اور زکام میں فوری آرام
🌸 بچے کا سانس لینا آسان ہو جائے گا

انشاءاللہ پہلے ہی دن واضح افاقہ محسوس ہوگا، اور چند دن کے استعمال سے بچہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گا۔

13/11/2025
12/11/2025

`‏جب ہم 60 برس کی عمر کو پہنچتے ہیں`
تو ہم زندگی کے آخری مرحلے میں داخل ہو جاتے ہیں۔ مکمل اندھیرا چھانے سے پہلے، کچھ "مناظر" ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہمیں یاد رکھنا چاہیے۔ اگر ہم انہیں یاد رکھیں، تو ذہنی طور پر تیار ہوں گے اور گھبرائیں گے نہیں۔
👈 `پہلا منظر`: آپ کے ساتھ کم لوگ ہوں گے۔
آپ کے بزرگ—والدین، دادا دادی—اکثر اس دنیا سے جا چکے ہوں گے۔
حتیٰ کہ آپ کا شریکِ حیات بھی آپ سے پہلے جا سکتاہے
آپ کو اکیلے جینا اور تنہائی کا سامنا کرنا سیکھنا ہوگا۔
👈 `دوسرا منظر`: معاشرے کی توجہ ختم ہو جائے گی۔
چاہے آپ کا ماضی کتنا ہی شاندار ہو، کتنے ہی معروف رہے ہوں—
👈 `تیسرا منظر`: راستے میں خطرات بڑھ جائیں گے۔
ہڈیوں کا ٹوٹنا، دل کی بیماریاں، دماغ کی کمزوری، کینسر۔۔
آپ کو بیماری کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔۔
اچھا رویہ رکھنا اور مناسب ورزش کرنا آپ کا مشن بن جائے گا۔خود کو حوصلہ دینا سیکھیں۔
👈 `چوتھا منظر`: آپ واپس بستر تک محدود ہو سکتے ہیں، جیسے بچپن میں تھے۔
جیسے ہم پیدا ہوئے تو ماں نے بستر پر ہمارا خیال رکھا۔
لیکن اس بار شاید ماں جیسا پیار کرنے والا کوئی نہ ہو۔
آپ کو عاجزی اور شکرگزاری کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔
👈 `پانچواں منظر`: راستے میں بہت سے لوگ دھوکہ دیں گے۔*
ٹھگ جانتے ہیں کہ بزرگوں کے پاس کچھ جمع پونجی ہوتی ہے—
وہ ہر طریقہ آزمائیں گے: فون، پیغامات، ای میل، مفت چیزیں، کرشماتی علاج، “بابا جی کی برکت”، لمبی عمر کی گولیاں—سب کچھ، صرف آپ کی جیب خالی کرنے کے لیے۔
ہوشیار رہیں۔ اپنا پیسہ بچائیں۔
👈 `چھٹا منظر`: اپنے شریکِ حیات کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔نرمی سے بات
وہ آپ کی آخری “زندگی کی بچت” ہیں۔
60 کے بعد بچوں پر انحصار غیر یقینی ہے
ان کی اپنی زندگی، اپنا خاندان ہوتا ہے۔
آخر میں صرف آپ دونوں ایک دوسرے کے سہارے رہ جاتے ہیں۔
اسے پیار کریں، اس سے لطف اٹھائیں۔

`المختصر` نہ معاشرے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں، نہ بچوں کی زندگی میں دخل دیں۔
نہ دوسروں پر رعب ڈالیں، نہ انہیں کمتر سمجھیں—

بڑھاپے ۔۔زندگی کے آخری مرحلے کو سمجھداری، سکون، اور روحانی تیاری کے ساتھ قبول کرنا ہے۔
قدرت کے راستے پر خاموشی سے چلتے جائیں۔
“رات بہت آہستہ آہستہ اترتی ہے”—آئیے زندگی کے آخری پڑاؤ کے لیے نرمی اور دانائی سے تیاری کریں…

‏کبھی غور کیا ہے؟ کچھ لوگ بہت کم کھاتے ہیں مگر پھر بھی اُن کا وزن بڑھتا ہی جاتا ہے؟ایسا صرف کھانے کی وجہ سے نہیں… بلکہ ج...
11/11/2025

‏کبھی غور کیا ہے؟ کچھ لوگ بہت کم کھاتے ہیں مگر پھر بھی اُن کا وزن بڑھتا ہی جاتا ہے؟
ایسا صرف کھانے کی وجہ سے نہیں… بلکہ جگر (Liver) کے بوجھل ہونے کی نشانی ہے۔

جب جگر تھک جاتا ہے تو جسم چربی کو جلانے کے بجائے ذخیرہ کرنے لگتا ہے —
اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب وزن بڑھنا، سستی، اور پیٹ کا پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔

لیکن قدرت نے اس کا ایک کمال علاج دیا ہے: مولی (Radish) 🥬

یہ سبزی صرف سلاد نہیں — بلکہ جگر کی صفائی کرنے والا قدرتی فیلٹر ہے۔

✨ فائدے ایک ایک کر کے:
1️⃣ جگر سے فاسد مادے صاف کر کے اسے دوبارہ فعال بناتی ہے۔
2️⃣ پتھری کے امکانات کم کرتی ہے۔
3️⃣ خون صاف کرتی ہے اور چہرے پر قدرتی نکھار لاتی ہے۔
4️⃣ قبض اور بدہضمی کو دور کرتی ہے۔
5️⃣ پیٹ کی چربی گھلانے میں مدد دیتی ہے۔

🌿 تاثیر (مزاج): ٹھنڈی

🥗 استعمال کا طریقہ:
روزانہ ایک درمیانی مولی کاٹ کر ہلکے نمک اور لیموں کے ساتھ کھائیں۔
یا اس کا جوس بنا کر خالی پیٹ پیئیں (آدھا کپ روزانہ کافی ہے)۔

🚫 کون احتیاط کرے:
جنہیں تھائرائیڈ یا زیادہ گیس کی شکایت ہو، وہ اعتدال سے استعمال کریں۔

🕐 بہترین وقت:
صبح یا دوپہر کے کھانے سے پہلے۔

یہ وہ سبزی ہے جو خاموشی سے جگر کو صاف کرتی ہے،

Posing with a school's newly appointed student leaders—including Captains, a Prefect, and a Stage Secretary— HOUSE NAME ...
01/11/2025

Posing with a school's newly appointed student leaders—including Captains, a Prefect, and a Stage Secretary— HOUSE NAME IS ABDUL SATTAR EDHI HOUSE
Moto of the house is "LIVE FOR HUMANITY"

Address

Lahore Road Near Dulhay Ki Bipass
Pindi Bhattian
110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aftab Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share