ENN Pindi Gheb

ENN Pindi Gheb our youtube channel

15/10/2025

New School Timing for Winter ☃️

11/09/2025

ڈپٹی کمشنر اٹک جناب راؤ عاطف رضا کی جانب سے پیش کردہ یہ خوبصورت اور بامعنی پینٹنگ بطورِ تحفہ سی ای او ایجوکیشن ضلع اٹک جناب ڈاکٹر محمد اظہر صاحب کے لیے نہایت خوشی اور اعزاز کا باعث ہے۔ ڈاکٹر صاحب اس قیمتی تحفے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب راؤ عاطف رضا کو صحت، کامیابی اور مزید ترقی عطا فرمائے۔ یہ پینٹنگ نہ صرف دفاتر کی زینت بنے گی بلکہ تمام دیکھنے والوں کو اپنی ذمہ داری، عمل اور روشنی پھیلانے کا پیغام بھی دیتی رہے گی۔ سی ای او ایجوکیشن اٹک کی جانب سے اس خلوص اور محبت بھرے تحفے پر ڈپٹی کمشنر راؤ عاطف رضا صاحب کا تہہ دل سے شکریہ

09/09/2025
14/06/2025
Attock اٹک - پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ مسجد کے اندر جنسی زیادتی کرنے والا طحہٰ معاویہ پولیس کی حراست میں تفصیلات کے ...
23/02/2025

Attock

اٹک - پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ مسجد کے اندر جنسی زیادتی کرنے والا طحہٰ معاویہ پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق ع ص سکنہ پ س نے تھانہ بسال پولیس کو درخواست دی کہ میری بھانجی ا کلاس پنجم کی سٹوڈنٹ ہے جو سکول ٹائم کے بعد گھر نہ آئی تو ہم اس کو ڈھونڈنے لگ گئے . کچھ دیر بعد ہمیں بھانجی مسجد خلفائے راشدین کے اندر بے ہوشی کی حالت میں ملی جسکو اٹھا کر ہم گھر لے آئے. ہوش آنے پر اس نے بتایا کہ سکول جاتے وقت طحہٰ معاویہ مجھے مسجد کے اندر لے گیا اور زبردستی میرے ساتھ جنسی زیادتی کی جس سے میری طبیعت خراب ہو گئی تو وہ مجھے وہاں چھوڑ کر بھاگ گیا۔ تھانہ بسال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے کلاس پنجم کی سٹوڈنٹ کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والے ملزم طحہٰ معاویہ ولد راشد سکنہ دومیل تحصیل جنڈ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا جس کا ریمانڈ جسمانی لے کر مزید تفتیش جاری ہے


#اٹک

29/06/2024

تونسہ شریف
محلہ کالو عٹمان بزرگ بیوہ خاتون غربت کی ستائی کا بجلی کا بل 15000
ھزار واپڈا والوں کی طرف سے ٹپک پڑا بزرگ خاتون کا رورو کر برا حال

میری امداد کرو میرا پندرہ ھزار بجلی کا بل آیا ھوا ھے واپڈا والے کہتے ھیں اگر بجلی کا بل ادا نہ کیا تو میڑ کاٹ کرلے جائیں گے مہربانی کریں۔ اگر بجلی کا کنکشن کٹ گیا تو میرے چھوٹے چھوٹے یتیم پوتے گرمی سے مر جائیں گے
ایزی پیسہ
03422672146

مائرہ خان نے کہا کہ میں اس وقت 16 برس کی تھی، شوہر نے مجھے اپنی دونوں شادیوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔انہوں نے کہا کہ...
28/06/2024

مائرہ خان نے کہا کہ میں اس وقت 16 برس کی تھی، شوہر نے مجھے اپنی دونوں شادیوں سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ شادی کے اگلے روز ہی اس کی دونوں بیویاں گھر آگئیں جس کے بعد علم ہوا کہ میں اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہوں۔

Address

Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN Pindi Gheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN Pindi Gheb:

Share