HASH1 Marketing

HASH1 Marketing We Grow Businesses Online 🚀
Free Digital Marketing Tips Daily
📩 DM "GROW" for Free Audit

22/08/2026

😎 چاچے نی اج نی گل!

او نَڈھیو تے کُڑِیو! 👀
کامیابی قسمت نال نئیں، محنت نال مِلدی اے! 💪

اج ناں کم کل تے نہ چھوڑو…
⏳ ویلا کسے ناں انتظار نئیں کرینا!

گل پلے بنھ گھِنّو! 😎☕

— چاچا چرچا

#چاچاچرچا

21/08/2026

😎 او پنڈی گھیب آلیو! گل سُݨو چاچے دی! 📢

تُساں وی چاہنے او کہ تُڈی دُکان یا کاروبار دی زبردست پروموشن ہووے؟ 🎥🔥

تے چاچا چرچا نال رابطہ کرو!
چاچا آپ تُڈی دُکاناں تے آسی، تے تُڈے کاروبار ناں چرچا کریسی! 😎📣

📞 رابطہ: 0306-8077700

کاروبار تُڈا… چرچا چاچے دا! 🔥

21/08/2026

😎 چاچا چرچا کہندا اے… فالو کر لے!

کاروبار نوں grow کرنا اے، سوشل میڈیا تے اپنی پہچان بنانی اے تے مارکیٹنگ دیاں کم دیاں گلّاں سکھنیاں نیں؟ 🚀

تو پھر HASH1 Marketing کو Follow کریں — یہاں ملیں گے practical marketing tips، creative ideas اور business growth strategies۔ 📈

📢 کاروبار تُہاڈا، چرچا چاچے دا!

21/08/2026

🔥 اوئے ذرا ٹھہرو! چاچا آ گیا اے! 😎

ملیے چاچا چرچا سے — جو کاروبار صرف دیکھتا نہیں، اُس کا چرچا بھی کرواتا ہے! 📢😂

اب چاچا نکلے گا شہر کی گلیوں اور بازاروں میں، ملے گا مختلف کاروباروں سے اور اپنے منفرد دیسی اور فنی انداز میں کرے گا ان کی پروموشن۔ 🎥🔥

دیکھتے ہیں سب سے پہلے چاچا چرچا کس کاروبار کا چرچا کرتا ہے؟ 👀

کاروبار تُہاڈا، چرچا چاچے دا! 😎📢

🇵🇰 Freedom gave us a nation. Vision will shape its future.This Independence Day, let’s celebrate not only how far Pakist...
14/08/2026

🇵🇰 Freedom gave us a nation. Vision will shape its future.

This Independence Day, let’s celebrate not only how far Pakistan has come, but also the possibilities that lie ahead — powered by innovation, creativity, entrepreneurship and digital growth. 🚀

May we continue to dream bigger, work smarter and contribute towards a stronger, progressive and digitally empowered Pakistan.

💚 Happy Independence Day, Pakistan!
Pakistan Zindabad 🇵🇰

— HASH1 Marketing
Digital Growth. Delivered.

🌐 hash1marketing.com
📞 0306-8077700

🇵🇰 Turn Your Photo Into a Premium Independence Day Portrait! ✨Celebrate 14th August with a cinematic Pakistani look — gr...
12/08/2026

🇵🇰 Turn Your Photo Into a Premium Independence Day Portrait! ✨

Celebrate 14th August with a cinematic Pakistani look — green vibes, national pride, and a powerful AI transformation. 💚🤍

📸 Use your own photo
🤖 Generate with AI
🇵🇰 Create your Independence Day DP
✨ Premium cinematic result

Want to create yours?
👇 Prompt is in the comments — copy it, upload your photo & try it!

Tag a friend who needs a new 14 August DP! 🇵🇰🔥

Prompt in Comment..
07/08/2026

Prompt in Comment..

06/08/2026

🌟 میٹرک 2026 کے تمام طلبہ کے نام —

Dear Students!

سب سے پہلے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور نیک تمنائیں۔
آج کا دن بہت سے گھروں میں خوشی، دعا اور امید کا دن ہے۔ کچھ چہروں پر مسکراہٹ ہوگی، کچھ دلوں میں بے چینی، اور کچھ آنکھوں میں آنے والے کل کے خواب۔ یاد رکھیں، آج کا رزلٹ صرف ایک مرحلے کا نتیجہ ہے، پوری زندگی کا نہیں۔

🌹 جن طلبہ نے بہترین نمبر حاصل کیے ہیں، انہیں بہت بہت مبارک ہو!

آپ کی محنت، والدین کی دعائیں اور اساتذہ کی رہنمائی رنگ لے آئی۔ لیکن یاد رکھیں، کامیابی کا اصل امتحان اب شروع ہوتا ہے۔ عاجزی اختیار کریں، سیکھنے کا سفر جاری رکھیں، کیونکہ اصل کامیاب لوگ وہ ہوتے ہیں جو ہر کامیابی کے بعد بھی خود کو طالب علم سمجھتے ہیں۔
❤️ اور میرے ان بہادر دوستوں کے لیے جن کے نمبر کم آئے ہیں یا وہ کامیاب نہ ہو سکے...
براہِ کرم خود کو ناکام مت سمجھیں۔
ایک امتحان آپ کی صلاحیت، ذہانت یا مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتا۔
دنیا کی تاریخ ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے امتحانات میں مشکلات دیکھیں، لیکن بعد میں اپنی مہارت، محنت اور مستقل مزاجی سے ایسی کامیابیاں حاصل کیں جنہیں دنیا آج بھی یاد رکھتی ہے۔
آج کا دور صرف ڈگریوں کا نہیں، Skills کا دور ہے۔
اگر آپ کے پاس سیکھنے کی لگن، محنت کرنے کا جذبہ اور نئی ٹیکنالوجی اپنانے کی ہمت ہے، تو آپ اپنی زندگی کا رخ بدل سکتے ہیں۔
آج Artificial Intelligence، Digital Marketing، Graphic Design، Video Editing، Freelancing اور دیگر جدید مہارتیں لاکھوں نوجوانوں کے لیے روزگار اور کاروبار کے نئے دروازے کھول رہی ہیں۔
🎯 یاد رکھیں:
> مارک شیٹ آپ کے نمبر بتاتی ہے، لیکن آپ کی Skills آپ کی قدر بتاتی ہیں۔
اس لیے چاہے آپ نے ٹاپ کیا ہو یا نتائج توقع سے کم آئے ہوں، سیکھنے کا سفر ہرگز نہ روکیں۔ خود پر یقین رکھیں، اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور اپنے مستقبل کی تعمیر آج ہی سے شروع کریں۔
HASH1 Skills کی پوری ٹیم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے اور جن طلبہ کے نتائج ان کی توقعات کے مطابق نہیں آئے، ان کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت، حوصلہ اور پہلے سے بہتر کامیابی عطا فرمائے۔
🌟 آپ کا مستقبل آج کے رزلٹ سے نہیں، بلکہ آج کے بعد کیے گئے فیصلوں سے طے ہوگا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔

📍 HASH1 Skills – Pindi Gheb
Learn. Build. Earn.

Message HASH1 Skills on WhatsApp. https://wa.me/message/EFWD5M6KSO73N1

🚀 ADMISSIONS OPEN – BOYS & GIRLS                        Morning/Evening مستقبل ان لوگوں کا ہے جو آج نئی مہارتیں سیکھنے ک...
03/08/2026

🚀 ADMISSIONS OPEN – BOYS & GIRLS
Morning/Evening
مستقبل ان لوگوں کا ہے جو آج نئی مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
HASH1 Skills میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ اب وقت ہے جدید اور عملی مہارتیں سیکھنے کا، تاکہ آپ فری لانسنگ، ملازمت یا اپنا کاروبار اعتماد کے ساتھ شروع کر سکیں۔
🎓 Popular Courses: ✅ AI Marketing Mastery
✅ Digital Marketing
✅ Graphic Design
✅ Video Editing
✅ Freelancing
✨ Why Choose HASH1 Skills? ✔ Practical Project-Based Training
✔ Expert Instructors
✔ Real Client Projects
✔ Professional Certificate
✔ Career Guidance & Support
📍 Location: Pindi Gheb
📞 Call / WhatsApp: 0331-8077700
🎯 Limited Seats Available – Enroll Today!

02/08/2026

سسٹم کولیپس کر چکا ہے ؟
Yes/No

Address

Gulzar Abad
Pindi Gheb
43260

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASH1 Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HASH1 Marketing:

Shortcuts

Share