04/08/2025
اٹک:غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی ملک بدری کے لئے مقامی پراپرٹی مالکان کو وارننگ جاری
اٹک :غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کو کرایہ پر مکان یا دکان دینے والے پراپرٹی مالکان کے خلاف کارروائی کافیصلہ۔
اٹک:وزارت داخلہ نے پراپرٹی مکان کو غیر ملکی باشندوں سے مکان یا دکان خالی کرانے کے لئے 14 اگست تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ذرائع
#اٹک