Apna Kharpa

Apna Kharpa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Kharpa, News & Media Website, Pindi Gheb.

طارق محمود آپ کے سفر کو آسان بنانے کی کوشش
04/06/2026

طارق محمود آپ کے سفر کو آسان بنانے کی کوشش

خبرے غم 😢انا للہ وانا الیہ راجعون ڈھوک مہریاں پر فوتگی ہو گئی ہے حاجی شیر زمان، ملک نور محمد کے بھائی محمد رشید محمد رفی...
02/06/2026

خبرے غم 😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈھوک مہریاں پر فوتگی ہو گئی ہے حاجی شیر زمان، ملک نور محمد کے بھائی محمد رشید محمد رفیق محمد راشد محمد عثمان محمد نوید کے چچا حاجی محمد رمضان آج ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ 2 جون بروز منگل رات 9 بجے کھڑپہ شہر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😢خبر غم ڈہوک لاہم ( نلے) پر فوتگی ہو گئی ہے میاں رمضان صاحب کا بیٹا ماسٹر عبدالرحمن صاحب کا بھ...
28/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😢
خبر غم
ڈہوک لاہم ( نلے) پر فوتگی ہو گئی ہے
میاں رمضان صاحب کا بیٹا ماسٹر عبدالرحمن صاحب کا بھانجا قاسم اور ہاشم کا بھائی رضا الہی سے وفات پا گیا ہے جنازہ 28 مئی 2026 بروز جمعرات شام 5 بجے ادا کیا جائے گا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

خبرے غم 😢انا للہ وانا الیہ راجعون  کھڑپہ شہر میں فوتگی ہو گئی ہے  نور محمد صاحب کا بیٹا غلام مرتضی کا بھائی  محمد شعیب ر...
27/05/2026

خبرے غم 😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
کھڑپہ شہر میں فوتگی ہو گئی ہے
نور محمد صاحب کا بیٹا غلام مرتضی کا بھائی
محمد شعیب روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ کل 28 تاریخ بروز جمعرات صبح 8 بجے کھڑپہ شہر والے قبرستان میں ادا کی جاے گی
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

خبر غم ڈھوک کھیرانوالی پہ فوتگی ھو گئی ہےملک محمد قاسم کا پوتا محمد ذیشان کا معصوم  سا بیٹا  محمد شاہنواز فوت ھو گیا ھےن...
14/05/2026

خبر غم
ڈھوک کھیرانوالی پہ فوتگی ھو گئی ہے
ملک محمد قاسم کا پوتا محمد ذیشان کا معصوم سا بیٹا محمد شاہنواز فوت ھو گیا ھے
نماز جنازہ آج بروز جمعرات 14 مئی کو 9 بجے ھوگا
دعا گووشریک غم طارق محمود

23/04/2026

ڈہوک لاہم پہ فوتگی ہوگی ے
بھائی امیر صاحب کے سسر، محمد زعفران کے والد محترم نور محمد صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ دعا گووشریک غم طارق محمود

کھڑپہ کی تمام مساجد میں نماز عید کے اوقات۔۔۔۔
20/03/2026

کھڑپہ کی تمام مساجد میں نماز عید کے اوقات۔۔۔۔

کھڑپہ کی فضا سوگوار20 اور 21 فروری 2026 کھڑپہ کے لیے انتہائی افسوسناک اور دل خراش دن ثابت ہوئے۔ ان دو دنوں میں موٹر سائی...
21/02/2026

کھڑپہ کی فضا سوگوار
20 اور 21 فروری 2026 کھڑپہ کے لیے انتہائی افسوسناک اور دل خراش دن ثابت ہوئے۔ ان دو دنوں میں موٹر سائیکل کے المناک حادثات کے نتیجے میں ہمارے دو نوجوان ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔
20 فروری کو نوجوان سجاد بنارس اس حادثے میں جاں بحق ہوئے، جن کی نمازِ جنازہ 21 فروری کو ادا کی گئی۔
اسی طرح 21 فروری کو محمد حسیب (شاھد بھائی کے صاحبزادے) بھی موٹر سائیکل حادثے میں اپنے پیاروں کو سوگوار چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ محمد حسیب کی نمازِ جنازہ 22 فروری بروز اتوار صبح 10 بجے کھڑپہ ہسپتال کے قریب ادا کی جائے گی۔
یہ سانحہ پورے علاقے کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ دونوں نوجوانوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس دکھ کی گھڑی میں انہیں حوصلہ اور استقامت دے۔ ہم سب غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین
دعا گووشریک غم طارق محمود

خبرے غم 😓 ڈھوک بھرمال پہ فوتگی ھوگئی ہے حاجی بازخان مرحوم کا پوتا زاہد خان شہباز خان کابھتیجا شاھد خان کا بیٹا محمد حسیب...
21/02/2026

خبرے غم 😓
ڈھوک بھرمال پہ فوتگی ھوگئی ہے حاجی بازخان مرحوم کا پوتا زاہد خان شہباز خان کابھتیجا شاھد خان کا بیٹا محمد حسیب شاہد رضاءالہی سے وفات گیا ہے نمازے جنازہ بروز اتوار صبح 10 بجے کھڑپہ ہسپتال کے پاس ادا کیا جائے گا اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور حسیب شاہد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address

Pindi Gheb

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Kharpa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share