ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب

ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب, Digital creator, Pindi Gheb.

ہمارے پیج (ڈھوک ڈیرہ پنڈی گھیب) میں آپ کو خوش آمدید۔ یہ گاؤں ضلع اٹک ،تحصیل پنڈی گھیب میں واقع ہے اور اس پیج کو بنانے کا مقصد اپنے گاؤں اور گردونواح کے علاقوں اچھی اور بری خبروں سے اپ لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔AWANZADA Team

17/07/2025

My Sweet Home 🥰🥰🥰

17/07/2025

نالہ لئی
اڈیالہ

17/07/2025

چکوال کی صورتحال

17/07/2025

شاہ پور ڈیم فتح جنگ روڈ کی صورتِ حال

احمدال تا نتھیئان ملکاں شدید ترین ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں ، شہری اس سائیڈ پر سفر سے گریز کریں ۔۔
16/07/2025

احمدال تا نتھیئان ملکاں شدید ترین ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں ، شہری اس سائیڈ پر سفر سے گریز کریں ۔۔

16/07/2025

ماشاءاللہ الحمدللہ مسجد نوری حنیف آباد ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب میں حفظ و ناظرہ کلاس جاری وساری ہے ماشاءاللہ
آپ کو ویڈیو دیکھ بہت خوشی ہوگی کہ جنگل بیابان میں بھی مدرسہ و مسجد نوری میں بہت بڑی تعداد بچوں کی قرآن مجید پڑھنے آ تی ہے یہ سب قاری علی اصغر صاحب کی شب وروز محنت کا نتیجہ ہے اور آئے روز کلاس میں اضافہ ہو رہا ہے ماشاءاللہ مسجد نوری کیلئے ہمیں کچھ چیزوں کی ضرورت ہے 2 درجن قرآن مجید کیلئے پلاسٹک والےرحل ضرورت ہیں مسجد کیلئے 7 صفوں کی ضرورت ہے کچھ قرآن مجید ضرورت ہیں بچوں کے پڑھنے کے لئے اور مسجد کے برآمدے کی دیواروں اور چھت اور چار دیواری کے لیے ڈسٹمپر اور ویدر شیٹ رنگ کی ضرورت ہے 3 عدد شمسی توانائی والی پلیٹیں اور 3 عدد ایئر کولر کی ضرورت ہے کیونکہ لوڈ شیڈنگ اور آئے روز بجلی خراب ہونے کی صورت میں حفظ و ناظرہ کلاس گرمی کی وجہ سے ڈسٹرب ہوتی ہے یا پھر کوئی بھائی UPS لگوا دے یہ کام مخیر حضرات کے لئے ہے برآمدے کے باہر فرنٹ پر ٹائل لگوا دیں اور ایک عدد مینار بنوا دیں اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے رزق سے ضرور تعاون فرمائیں شکریہ رابطہ اینڈ جاز کیش اکاؤنٹ نمبر 03025788449 صدقہِ جاریہ میں ضرور اپنا حصہ ڈالیں شکریہ

13/07/2025

الحمدللہ گاؤں ڈھوک ڈیڑہ میں آج اچھی بارش ہوئی
13جولائ

بسال روڈ ،ڈھوک تمبر   نزد میانوالہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر الٹ گیا  ڈرائیور زخمی ہو گیا۔۔
30/06/2025

بسال روڈ ،ڈھوک تمبر نزد میانوالہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر الٹ گیا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔۔

30/06/2025

قرآن مجید 💜💜❤️❤️

29/06/2025

*آسمانی بجلی گرنے سے 14 اونٹ ہلاک ضلع میرپورخاص کے شہر ٹنڈوجان محمد کے نزدیک اللّٰه پاک ان آفتوں سے پناہ دے۔ آمین*

Address

Pindi Gheb

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈھوک دیڑہ پنڈی گھیب:

Share