السلام علیکم یہ گروپ چک نمبر 18 ایم ایل کا ہے ہمارے گاؤں کی جو بھی اپڈیٹ ہوگی ۔ اسی پیج میں ملے گی⛩
08/07/2025
خبر غم۔۔
رانا امان اللہ ولد فتح محمد کا بہنوئی ، رانا وجاہت اللہ کا پھوپھا ۔ رانا خادم حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جن کی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے چک نمبر 18 ایم ایل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
03/07/2025
خبر غم۔۔
محمد امین آرائیں ، محمد سعید آ رائیں کی والدہ ماجدہ ،
سابقہ ناظم یونین کونسل ڈب ڈاکٹر محمد اشتیاق کی ساس رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کا نماز جنازہ بعد نماز عشاء بوقت 10 بجے چک نمبر 18 ایم ایل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔ سب شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔
24/06/2025
Piplan (Mianwali) 10 Chak FB Boys Mainwali Ka Such
07/06/2025
تمام اھل اسلام کو عید الاضحی مبارک ھو ♥️♥️
06/06/2025
پپلاں
31/05/2025
🪴ارشد ندیم نے چھٹی تھرو 86.40 میٹر کی پھینک کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا بدستور پہلے نمبر پر موجود گولڈ میڈل پاکستان کا ہے انشاءاللہ ارشد ندیم سجدہ میں گر گیا
28/05/2025
ذی الحجہ کا چاند مبارک ہو 🌙
16/05/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
01/05/2025
18 ایم ایل میں شدید آندھی اور طوفانوں بارش☔⚡🌧🌪🌫
24/04/2025
بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے کینسل کیے جارہے ہیں۔ بھارت میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں موجود بھارتی شہری یکم مئی تک اٹاری چیک پوسٹ کے راستے واپس آسکتے ہیں۔
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن میں تمام دفاعی، فوجی، بحری اور فضائی مشیروں کو ناپسندیدہ قرار دے دیا جبکہ بھارتی دفاعی اتاشی کو پاکستان سے واپس بلانے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ محدود کر دیا جائے گا، بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ یکم مئی تک 55 سے کم کر کے 30 کردیا جائے گا۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی سارک ویزہ استثنیٰ پروگرام کے تحت بھارت کا سفر نہیں کرسکیں گے، سارک اسکیم کے تحت جو بھی ویزے جاری کیے گئے وہ منسوخ سمجھے جائیں گے، سارک اسکیم کے تحت بھارت میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹے میں واپس جانا ہوگا
Be the first to know and let us send you an email when CHAK NO 18ML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.