MIAN TV

MIAN TV Alibhai official

پپلاں تھانہ زندہ  باد ۔ موقع پر پہنچ گئی
17/09/2024

پپلاں تھانہ زندہ باد ۔ موقع پر پہنچ گئی

ھوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ھوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے، لیکن دورانِ سفر تو ھم AC کی بہترین کولنگ حاصل کر...
12/09/2024

ھوائی جہاز میں ائیرکنڈیشن نہیں ھوتا یہ بات بہت سے لوگ نہیں جانتے ہونگے، لیکن دورانِ سفر تو ھم AC کی بہترین کولنگ حاصل کر رھے ھوتے ہیں، لیکن کس طرح ؟
آئیں آپکو بتاتے ہیں !!!
جب ھوائی جہاز گراؤنڈ پر ھوتا ھے بورڈنگ کے بعد مسافر اپنی اپنی سیٹوں پر بیٹھ جاتے ہیں اکثر یہ دیکھا گیا ھے کہ کچھ افراد گرمی یا گھٹن محسوس کرتے ہیں ، مسافر کمنٹ کارڈ یا میگزین نکال کر پنکھے کے طور پر جھل رھے ھوتے ہیں اور بار بار عملے کو ائرکنڈیشن چلانے کا کہتے رہتے ہیں جس سے عملہ بھی پریشان ھوتا ھے کیونکہ جہاز میں ائرکنڈیشن نہیں ھوتا عملہ مسافروں کو تسلیاں دیتا رہتا ھے کہ ابھی کچھ دیر میں نارمل ھو جائے گا، اور یہ چیز زمینی عملے کی جہاز کے ساتھ ائرکنڈیشننگ یونٹ لگانے میں تاخير کی وجہ سے ھوتی ھے جو پورے جہاز کو ٹھنڈی ھوا پائپ کے ذریعے فراھم کرتے ہیں ،
ایئر کرافٹ کنڈیشننگ یونٹ (ACU) کیا ھے؟
✈️
ایئرکرافٹ ایئر کنڈیشننگ یونٹ ایک اھم گراؤنڈ سپورٹ آلات میں سے ایک ھے جو گراؤنڈ ہینڈلنگ کی گاڑی میں نصب ھے جو ہوائی جہاز میں حرارت کی ضرورت کے لیئے استعمال کی جاتی ھے جو ہوائی جہاز میں ٹھنڈی ھوا یا گرم ھوا فراھم کرتی ھے جب کہ جہاز زمین پر پارک ھوتا ھے تاکہ مسافروں کے لیئے آرام دہ درجہ حرارت کو برقرار رکھا جا سکے۔
لیکن جب جہاز ٹیک آف کرنے رن وے کی جانب روانہ ھو رہا ھوتا ھے تو یہ یونٹ ہٹا دیا جاتا ھے تھوڑی دیر میں مسافر پھر سے کچھ گرمی سی محسوس کر رھے ھوتے ہیں جب تک کہ جہاز فضا میں بلند نہیں ھو جاتا اور اپنی مطلوبہ پوزیشن پر جب جہاز آ جاتا ھے تب آپکو ائرکنڈیشن کے آن ھونے کا احساس ھونے لگتا ھے اب آپکو ٹھنڈی ھوا کیسے مل رھی ھے جبکہ جہاز میں تو اے سی ھی نہیں ھے، تو ایسا ھے کہ سائنسی طور جتنی بلندی پر جاتے ہیں تو باہر کا ٹمپریچر گرتا جاتا اور جہاز جس بلندی پر ھوتا ھے تو اسکے باہر کا ٹمپریچر مائینس 30- سے لیکر مائینس 50- ڈگری ھوتا ھے اس ھی ٹمپریچر کو جہاز میں کنٹرول کرکے مطلوبہ ائرکنڈیشنڈ کیا جاتا ھے۔ لہٰذا معلومات میں ایک اور اضافہ کر لیں۔
Vellamundavlogsdubai

16/07/2024

اللہ پاک خیر سے صبح کا دن گزارے پورے پاکستان سے امن وامان سے گزر جاۓ اور ڈیوٹی پر موجود سب محکموں کے اہلکاروں کا خیال رکھیں
(علی بھای)

10/07/2024
06/07/2024

پپلاں دوآبہ شہر میں ایک امن کمیٹی کی ضروت جس شہر کے تمام بڑے بیٹھ کے امن قائم کریں اور اپنی نسل بچائیں ہر مہینے قتل اور لڑائ ہو رہی ہے ہر بندہ کو اپنا کردار ادا کرے
(ناصرعلی)

درخت نہیں ہونگے تو اکسیجن نہیں ہو گی ، اکسیجن نہیں ہو گی تو زندگی کہا ہو گی جناب سوچ لیںNo Trees🌲🌳🌴 No Oxygen🤌... No Lif...
02/07/2024

درخت نہیں ہونگے تو اکسیجن نہیں ہو گی ، اکسیجن نہیں ہو گی تو زندگی کہا ہو گی جناب سوچ لیں
No Trees🌲🌳🌴 No Oxygen🤌... No Life

پپلاں دوآبہ میں سابقہ دشمنی پر ممتاز نامی شخص جوکہ شائد گھاس کاٹنے جارہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کردی ایک انسان کے ساتھ...
30/06/2024

پپلاں دوآبہ میں سابقہ دشمنی پر ممتاز نامی شخص جوکہ شائد گھاس کاٹنے جارہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کردی ایک انسان کے ساتھ ساتھ یہ بے زبان بیل بھی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا۔

یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے او...
20/06/2024

یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

نظر انداز نہیں کرنا آگے دوسرے گروپس میں بھی فارورڈ کرتے جائیں تاکہ ورثا تک بچہ سلامتی کے ساتھ پہنچ سکے شکریہ

27/05/2024

ضروری اعلان
پپلاں شہر میں عورتوں کا گروپ سرگرم عمل جو کے گھروں میں گھس کر نشہ آور چیز دیکر لوٹ لیتی ہیں ہر
خاص و عام الرٹ رہے ہیں زرائع

برائلر مرغی آپکے بچوں کیلیئے زھر قاتل⁉️‏اپنے بچوں اور خصوصاً بیٹیوں پر رحم کھاؤگھر میں برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کا دا...
27/04/2024

برائلر مرغی آپکے بچوں کیلیئے زھر قاتل⁉️
‏اپنے بچوں اور خصوصاً بیٹیوں پر رحم کھاؤ
گھر میں برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کا داخلہ بند کر دو
جدید تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ برائلر مرغی اور سور کے گوشت میں کوئی فرق نہیں ہے
اس مرغی کو کھانے کی وجہ سے
❗سات سات سال کی بچیاں بالغ ہو رہی ہیں
ہارمونز پرابلمز کی تو کوئی حد ہی نہیں ہے
لڑکے خود برائلر بن چکے ہیں
دس کلو وزن اٹھانا پڑ جائے
تو نہیں اٹھا سکتے
رنگ پیلے، ہر وقت تھکے تھکے ، وقت سے پہلے جنسی سرگرمیاں اور پھر صحت کی تباہی
سب برائلر گوشت کی وجہ سے ہے
دال سبزی کھا لیں
چٹنی کھا لیں
مگر اس سے جان چھڑائیں

My son Arsal Abass
15/04/2024

My son Arsal Abass

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سورج گرہن کے حوالے سے لوگوں کو غلط حقائق بتا کر خواہ مخواہ پریشان کیا جارہا ہے اور جو جو...
07/04/2024

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سورج گرہن کے حوالے سے لوگوں کو غلط حقائق بتا کر خواہ مخواہ پریشان کیا جارہا ہے اور جو جو باتیں چل رہی ہیں وہ بلکل غلط اور فیک ہیں جن کا حقیقت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے کیونکہ
8 اپریل کو جو سورج گرہن (Solar Eclipse) ہوگا وہ امریکہ برطانیہ ڈینمارک یورپ اور کچھ دیگر ممالک میں ہوگا
پاکستان، انڈیا، سعودی عرب، بنگلہ دیش سمیت ایشیا کے کسی ملک میں یہ نظر نہیں آئے گا کیونکہ اس کا دورانیہ پاکستان میں رات 08:40 بجے کے بعد شروع ہوگا جو رات 01:50 ہوگا اور اس دورانیہ میں یہاں رات ہوگی
پریشان ہونا چھوڑیئے اور یہ پیغام آگے بھی فارورڈ کیجیئے تاکہ پریشان حال لوگوں کو ذہنی سکون مل سکے شکریہ

Address

Piplan
9999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share