06/05/2026
🚨 اہم عوامی آگاہی پیغام 🚨
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام
مستحق افراد کیلئے مالی امداد کا سنہری موقع
💰 مالی امداد کی تفصیل:
📌 بیوہ خواتین کیلئے: 1 لاکھ روپے
📌 بے سہارا یتیم بچوں کیلئے: 1 لاکھ روپے
⭕ اہلیت کا معیار:
🔺 کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق
🔺 پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں
🔺 نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ اسٹیٹس درج ہو
🔺 سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہوں
🔺 یتیم بچوں کے ب فارم لازمی ہوں
🔺 موبائل نمبر شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا ضروری
📞 مزید معلومات کیلئے:
ہیلپ لائن: 1077
📍 رجسٹریشن رہنمائی:
عامر کمپیوٹر اینڈ کمپوزنگ سنٹر حافظ والا
📲 واٹس ایپ: 03455824107