SuChi Khabar

SuChi Khabar news And funny 🤣 video

واں بھچراں چاننی روڈ نوبل سائنس کالج کے قریب موٹر سائیکل حادثہ۔نعمان ولد عالم شیر ظافرے خیل جانبحق ۔ ایک شدید زخمی
04/11/2023

واں بھچراں چاننی روڈ نوبل سائنس کالج کے قریب موٹر سائیکل حادثہ۔
نعمان ولد عالم شیر ظافرے خیل جانبحق ۔ ایک شدید زخمی

04/10/2023

مندہ خیل ہائی سکول کے قریب موٹر سائیکلوں میں تصادم کی سی سی ٹی وڈیو

اسلامآباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آ...
29/09/2023

اسلامآباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔
ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے ۔..

29/09/2023

چونکہ اب سردیوں کے شُوز نکالنے اور پہننے کا سیزن شروع ہو چکا کافی عرصہ سے اپنے غیر استعمال شدہ شوز کو استعمال کرنے سے پہلے ایک بار تسلی سے اندر سے ضرور چیک کریں آپ کی تھوڑی سی بے احتیاطی ایک بڑے نقصان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے ۔
"پبلک سروس مسیج"

28/09/2023

ایم ایم روڈ پر دانش سکول کے قریب ڈاکہ ۔۔۔ متعدد موٹر سائیکل سوار لٹ گیے

27/09/2023

عراق کے صوبے نینویٰ میں منگل کی شب شادی کی ایک تقریب کے دوران آتش زدگی کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔ آتش زدگی کے بعد شادی ہال میں بھگدڑ مچ گئی اور مہمانوں نے ادھر ادھر بھاگنا شروع کر دیا تاہم آگ اتنی خوف ناک تھی کہ اس نے ہال میں موجود ہر چیز کو جلا کر خاک کر دیا۔ آتشزدگی کے بعد وفاقی عراقی حکام اور عراق کے نیم خود مختار کردستان کے علاقے کی انتظامیہ کی جانب سے ایمبولینسز اور طبی عملہ جائے وقوعہ پر پہنچا اور اس نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ابتدائی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمارت انتہائی آتش گیر تعمیراتی مواد سے بنی ہوئی تھی جو آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ بنا۔

27/09/2023
27/09/2023

کل جمعرات سے اتوار تک پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے🚪

27/09/2023

کرم : پاک افغان بارڈر شرکو پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے
شہداء میں صوبیدار شجاع ، نائیک رمضان ، سپاہی عبدالرحمان شامل ہیں
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین

پپلاں نزد جال پھاٹک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار  گدھا ریڑھی میں جا لگے  حالت تشویشناک موٹر سائیکل سواروں کا تعلق علووالی ر...
26/09/2023

پپلاں نزد جال پھاٹک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سوار گدھا ریڑھی میں جا لگے حالت تشویشناک موٹر سائیکل سواروں کا تعلق علووالی رانا برادری سے ھے

26/09/2023

جو والدین اپنی اولاد کی بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں
اےدلوں کو سکون دینے والے پروردگار ان کو روزگار عطا فرما
آمین..

26/09/2023

میانوالی کے محلہ ہاشم شاہ میں نوجوان غلام محمد پائی خیل نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں نوجوان ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا

Address

Piplan

Telephone

+923091109605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SuChi Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SuChi Khabar:

Share