ALI Movies HD Mixing POINT Piplan

ALI Movies HD Mixing POINT Piplan Mianwali Punjab Pakistan
Ali Movies Piplan💪👍
03017171893
03013120597
03017952510
03064942530

انشاءاللہ۔
09/09/2026

انشاءاللہ۔

26/08/2026

🌙 عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک 🌙

اے اللہ! ہمیں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری زندگیوں میں اپنی رحمت کا نزول جاری رکھ، بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ آمین 🤲

یہ مبارک دن ہمیں یاد دلاتا ہے رحمت للعالمین کی قدر کی۔

Piplan City - Ali Movies Piplan 🎬

19/08/2026

کراچی النصیب بریانی سینٹر۔
موسی خیل ہوٹل تحصیل پپلاں ضلع ۔Mainwali
+92 341 7098175

02/08/2026

Rimal Ali Shah Official Group

الحمدللہ ❤️میرے عزیز دوست **انعام اللہ خان نیازی (چانجلا نیازی)** کو **نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)** میں **GBO (BPS-16)*...
21/06/2026

الحمدللہ ❤️

میرے عزیز دوست **انعام اللہ خان نیازی (چانجلا نیازی)** کو **نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)** میں **GBO (BPS-16)** کے عہدے پر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت، ترقی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور قابلیت کا بہترین ثبوت ہے۔

🌹 بہت بہت مبارک ہو دوست!

پپلاں بہت بڑا سانحہ ۔۔۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکندیاں موڑ حادثہ  عمران زرگر مہران گاڑی پر فیملی ساتھ سف...
14/06/2026

پپلاں بہت بڑا سانحہ ۔۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

کندیاں موڑ حادثہ عمران زرگر مہران گاڑی پر فیملی ساتھ سفر کر رہے تھے تو ان کی اور پبلک گاڑی کی آمنے سامنے ٹکر ہوگئی

حادثہ اتنا شدید تھا جس سے ان کی 2 معصوم بیٹیاں فوت ہو گئی ہیں اور ان کی 1 بیٹی اور بیٹا تشویشناک حالت میں داخل ہیں اور
عمران زرگر اور ان کی بیوی بھی شدید زخم دعا کی اپیل ہے ۔۔۔

عمران بھائی دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ پاک آپ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔۔۔
آمین

 #پپلاں  #
13/06/2026

#پپلاں #

12/06/2026

ملک نذر عباس بریال کے چھوٹے بھائی راول عباس بریال بارات ڈرون ویو
RawalAbbasBryal #
#پپلاں #
شادی_مبارک

Address

Piplan

Telephone

+923013120597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI Movies HD Mixing POINT Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALI Movies HD Mixing POINT Piplan:

Shortcuts

Share