پیرجگی نیوز peer jagi news

پیرجگی نیوز peer jagi news پیرجگّی نیوز صرف ایک نیوز پیج نہیں،بلکہ سچائی اور آگاہی کا سفر ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ مثبت سوچ، درست معلومات اور بیداری ہی ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے۔
(1)

25/04/2026

لیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لیب پروفیشنلز ویک منایا گیا

شاید میں دنیا کا واحد شخص ہوں  . . ٹرامپ کا بیان
24/04/2026

شاید میں دنیا کا واحد شخص ہوں . . ٹرامپ کا بیان

اگر آپ متاثرہ ہیں تو اس پوسٹ پر پولیس سے رابطہ کریں
24/04/2026

اگر آپ متاثرہ ہیں تو اس پوسٹ پر پولیس سے رابطہ کریں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
24/04/2026

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائیر سیکنڈری سکول ایمپلائیز کالونی لیہ کو پنجاب بورڈ اف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور سے الحاق ہونے پر مہر ...
24/04/2026

پنجاب اسلامیہ پبلک ہائیر سیکنڈری سکول ایمپلائیز کالونی لیہ کو پنجاب بورڈ اف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور سے الحاق ہونے پر مہر محمد شفیق تھند اور مہر کامران تھند کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ۔منجانب ؛

24/04/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں انٹرنیشنل لیب پروفیشنلز ویک نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض سمیت دیگر عملے نے شرکت کی اور لیب پروفیشنلز کی محنت، لگن اور خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین

ایم پی اے سمیہ عطاء شہانی ان کے لیے ایک لفظ تعریف یا تنقید
24/04/2026

ایم پی اے سمیہ عطاء شہانی ان کے لیے ایک لفظ تعریف یا تنقید

24/04/2026

لیہ چوک اعظم شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں 💔
حکیم کی دوا نے نوجوان دولہے کی جان لے لی، ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا۔

پیر سید حسنین شاہ بخاری دربار پیر جگی شریف ان کی شخصیت پر کوئی ایک جملہ تعریف یا تنقید
24/04/2026

پیر سید حسنین شاہ بخاری دربار پیر جگی شریف ان کی شخصیت پر کوئی ایک جملہ تعریف یا تنقید

ماشاءﷲ اس تصویر بارے کوئی ایک جملہ
24/04/2026

ماشاءﷲ
اس تصویر بارے کوئی ایک جملہ

محسن پیرجگی مہر نزیر احمد کھیڑا کے تہہ دل سے  مشکور ہیں جنہوں نے پیرجگی شریف میں  ریسکیو 1122 کے لیے  زمین کا عطیہ کیا❤️
24/04/2026

محسن پیرجگی مہر نزیر احمد کھیڑا کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے پیرجگی شریف میں ریسکیو 1122 کے لیے زمین کا عطیہ کیا❤️

Address

Pir Jagii Sharif
Pir Jaggi

Telephone

+923461061772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیرجگی نیوز peer jagi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیرجگی نیوز peer jagi news:

Share