10/12/2025
اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو جلد صحتیاب کرے
گوجرہ میڈیا ایوارڈ سرمنی سے واپسی آتے ہوئے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سینیئرز براڈکاسٹرز ہمارے استاد محترم ٹی سی بی سپورٹس اور وائس آف پاکستان کا روڈ ایکسیڈینٹ 323 ترانڈی کے پاس ہوا ہے
۔اللہ کا شکر ہے کہ ھڈیوں کی بچت ہو گئی ہے۔چوٹیں کافی زیادہ آگئی ہیں۔تمام دوست اور بھائی انکی صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ بھائی نجف کے موبائل کا پینل بھی ٹوٹ گیا ہے۔اللہ پاک پیارے نبی کے صدقے بھائیوں کو جلد ازجلد شفا دے۔آمین