26/05/2026
او سی ایز لائیو
نوڈنگ کے ساتھ
پیرمحل کی مویشی منڈی میں بھی خریداروں کا رش بڑھ گیا بیوپاری اور خریداروں کے درمیان بھاؤ تاؤ جاری ہے خریدار قیمتیں زیادہ ہونے کا شکوہ کررہے ہیں اس وقت ہمارے نمائندے سرور یعقوب جو اس وقت مویشی منڈی میں موجود ہیں ان سے جانتے ہیں جی سرور آگاہ کیجئے گا
ٹکر
پیرمحل:مویشی منڈی میں خریداروں کا رش بڑھ گیا
پیرمحل:مویشی منڈی میں بکرے، بیل،اونٹ اور دنبے موجود
پیرمحل: بیوپاریوں اور خریداروں کے درمیان بھاؤ تاؤ جاری