Pirmahal News Network

Pirmahal News Network پیرمحل نیوز ٹیم آپ کو پیرمحل و گردونواح کے عوامی مسائل اور خبروں سے باخبر رکھنے کے لیے کوشاں ہے

06/10/2025
06/10/2025

اعلان نماز جنازہ

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

سابق ممبر ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ انجم شہزاد جگنو (مرحوم )،میجر ندیم شہزاد چک نمبر 330 گ ب والے انکی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں ، نماز جنازہ آج رات 8:30 بجے چک نمبر 330 گ ب کے فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

06/10/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

انجم شہزاد جگنو (مرحوم )،میجر
ندیم شہزاد ،چک نمبر 330 گ ب والے انکی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

بھائی میاں اکرام نمائندہ ایک نیوز پیرمحل کی والدہ کی طبیعت کافی خراب ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اللّٰہ کریم م...
28/09/2025

بھائی میاں اکرام نمائندہ ایک نیوز پیرمحل کی والدہ کی طبیعت کافی خراب ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اللّٰہ کریم ماں جی کو صحت کاملہ عطا اور بھائی اکرام پر ماں کا سایہ سلامت رکھے

15/09/2025

ڈکیتی کی ہونے والی واردات۔۔۔کیا اپ نے اس طرح کی" ڈکیتی "کی واردات کبھی دیکھی یا سنی؟اس وطن میں جنم لینے والوں کے اندر ،ابھی احساس کا رشتہ مرا نہیں ہے... اللہ تعالیٰ ان ڈاکوؤں کو سیدھے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

27/04/2025

پیرمحل سپورٹس کمپلیکس کی منظوری پر کچھ لوگ کریڈٹ لینے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں جبکہ عوام کو پتا ہے سپورٹس کمپلیکس میاں اسد الرحمن رمدے کی کوشش سے منظور ہوا ہے

تسی ایڈے تیس مار سی تے پچھلی حکومت وچ نا کروا لیا کچھ

📢 پیرمحل میں بھی ٹریفک پولیس کی جانب سے لائسنس آگاہی مہم🚦 ٹریفک انچارج سب انسپکٹر محمد اسلم اور ان کی ٹیم کی غوثیہ چوک م...
28/03/2025

📢 پیرمحل میں بھی ٹریفک پولیس کی جانب سے لائسنس آگاہی مہم

🚦 ٹریفک انچارج سب انسپکٹر محمد اسلم اور ان کی ٹیم کی غوثیہ چوک میں ڈرائیورز کو بریفنگ

📍 ڈرائیورز کو ڈرائیونگ لائسنس کے فوائد، آسان عمل، اور روڈ سیفٹی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ٹریفک پولیس کا پیغام:
"لائسنس بنوائیں، قوانین کی پابندی کریں اور محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔"

Address

Pir Mahal

Telephone

+923451134323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category