Pirmahal News Alert

Pirmahal News Alert Public News Pirmahal

08/08/2024

پیرمحل آرٹ اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 14,15اگست کی رات 9بجے دیکھئیے ڈرامہ مسکراتے آنسو صرف اقبال پارک کے اسٹیج پر

ہر دلعزیز شخصیت سینئر ونوجوان صحافی رانا محمد قاسم ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ
18/02/2024

ہر دلعزیز شخصیت سینئر ونوجوان صحافی رانا محمد قاسم ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ

02/02/2024
23/01/2024

پیر محل حلقہ این اے 107 الیکشن کی صورت اور گہما گہمی لوگ ووٹ کس کو دے رہے ہیں اور آنے والی حکومت سے کیا توقعات رکھتے ہیں دیکھیے کرنٹ افیئر پروگرام *ووٹ پاکستان* میں صرف پی ٹی وی نیوز پر

09/01/2024

پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

04/01/2024
30/12/2023

پیرمحل بیوی نے آشنا سے ملکر اپنے خاوند کو موت کے گھاٹ اتار دیا

24/12/2023

پیرمحل کرسمس کے موقع پر سابقہ چئیرمن میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار نے کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک دی اس موقع پر مسیحی برادری نے خالد سردار زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے

12/12/2023

جناح میڈیا گروپ

پیرمحل محکمہ صحت میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈلیوری کے لئے لائی گئی غریب مریضہ ذلیل و خوار

Rana Muhammad Qasim Pirmahal

11/12/2023

پیرمحل محکمہ صحت میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈلیوری کے لئے لائی گئی غریب مریضہ ذلیل و خوار تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے پر 4گھنٹے بعد مریضہ کو واپس لوٹنا پڑا مریضہ کے اہل محلہ کا اسپتال میں ڈاکٹر کے خلاف احتجاج شوہر کا کہنا ہے ریسکیو 1122نے کہا کہ مریضہ کو شفٹ کرنے کے لئے ڈاکٹر کال کرےاہسپتال میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں تو ریسکیو کیسے مریضہ شفٹ کرے غریب شخص مریضہ کو موٹر سائیکل رکشہ میں لے کر اسپتال سے روانہ اہل علاقہ کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

07/12/2023

پیرمحل بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فون کی بارش

Address

Iqbal Park
Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirmahal News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share